27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
میری طرف سے تمام عزیزوں، دوستوں اور اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں، رحمتیں، کامیابیاں اور آسانیاں لے کر آئے۔ آمین 🤲
اس مقدس موقع پر دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے قربانی کے جذبے کو قبول فرمائے اور ہمیں اخلاص، اتحاد اور بھائی چارے کی توفیق عطا فرمائے۔
پیر تنویر شاہ جیالا
عید کے اس پرمسرت موقع پر سب کو بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ 🌹🐐🌙
#عیدالاضحیٰ_مبارک
Pir Tanveer Shah