Sadaat Quran Center

Sadaat Quran Center The Largest Registered Online Quran Center for Shia Momineen. Worldwide online Quran Classes, Fiqha, Akhlaq, and History Classes with qualified online Teachers.

Male & Female Teachers Available. 24 Hours Service. Contact
WhatsApp: +923004312889 Online Quran Academy for Momineens Arround the World.

21/08/2026

آیام گزر گئے 💔😭
الوداع آیامِ عزا 2026 💔😭

حضرت رسول اللہ (ص) نے ارشاد فرمایا:انسان کے لیے سب سے پاک رزق وہ ہےجو وہ اپنے ہاتھوں سے کما کر کھائے! 📕حوالہ : ہدیتہ الش...
21/08/2026

حضرت رسول اللہ (ص) نے ارشاد فرمایا:

انسان کے لیے سب سے پاک رزق وہ ہے
جو وہ اپنے ہاتھوں سے کما کر کھائے!

📕حوالہ : ہدیتہ الشیعہ، آیت اللہ علی مشکینی

🌙 07 ربیع الاول 1448ھ
📅 21 اگست 2026 (بروز جمعہ)

🤍 جمعہ کا دن امام محمد مہدی (ع) سے منسوب ہے

خدایا! شہزادی رباب ؑ  کی خالی  جھولی کا واسطہ بے اولاد ماؤں کونیک و صالح اور اولاد عطا فرما آمین ! 💔😭
20/08/2026

خدایا! شہزادی رباب ؑ کی خالی
جھولی کا واسطہ بے اولاد ماؤں کو
نیک و صالح اور اولاد عطا فرما آمین ! 💔😭

20/08/2026

جب جنابِ علی اصغر ؑ اور جنابِ سکینہ ؑ کو یاد کیا کریں تو ان کی والدہ کو بھی لازمی یاد کیا کریں 😭💔

امام جعفر صادق علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا:تم اپنے ماں باپ سے نیکی کروتمہاری اولاد تم سے نیکی کرے گی📕حوالہ : مستدرک الوسا...
20/08/2026

امام جعفر صادق علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا:

تم اپنے ماں باپ سے نیکی کرو
تمہاری اولاد تم سے نیکی کرے گی

📕حوالہ : مستدرک الوسائل حدیث 17908

🌙 06 ربیع الاول 1448ھ
📅 20 اگست 2026 (بروز جمعرات)

🤍 جمعرات کا دن امام حسن عسکری (ع) سے منسوب ہے

19/08/2026

بچے جو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہیں
جو چل بسے تو یہ اپنا سلامِ آخر ہے 😭❤️

مولا  بس چھوٹی سی خواہش ہے مجھے بھیحرم امام حسین ؑ  بلا لیں مولا ؑ مجھے بھی کہنا ہےانا زائر الحسین ؑ ابن علی ؑ  ❤️
19/08/2026

مولا بس چھوٹی سی خواہش ہے مجھے بھی
حرم امام حسین ؑ بلا لیں مولا ؑ مجھے بھی کہنا ہے
انا زائر الحسین ؑ ابن علی ؑ ❤️

19/08/2026

حسین ؑ فرماتے ہیں تو بس نیت کر کربلا آنے کی میں تجھے پہلے سارے گناہوں سے معاف کردوں گا 😭💔

مولا حسین علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا:دنیا ڈھل جانے والے سائے کی طرح ہےجس نے اس کا سہارا لیا وہ ڈوب گیا📕حوالہ : بحار الان...
19/08/2026

مولا حسین علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا:

دنیا ڈھل جانے والے سائے کی طرح ہے
جس نے اس کا سہارا لیا وہ ڈوب گیا

📕حوالہ : بحار الانوار، جلد 78، ص 116

🌙 05 ربیع الاول 1448ھ
📅 19 اگست 2026 (بروز بدھ)

🤍 بدھ کا دن امام موسی کاظم، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی سے منسوب ہے

18/08/2026

الوداع کر رہے ہیں ہم نبی (ص) کی بیٹیوں کو 😭💔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Quran Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sadaat Quran Center:

Shortcuts

Share