01/01/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہماری مساجد کی انتظامیہ کے معزز ساتھی اور ہمارے آفیشل گروپ کے ایڈمن ملک مقصود احمد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللهم اغفرله وارحمه
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ آج، مورخہ یکم جنوری، بعد از نماز ظہر جامع مسجد امام ترمذی اہلحدیث میں ادا کیا جائیگا۔ ان شاءاللہ
وقت نماز ظہر: 12:50
جامع مسجد امام ترمذی اہلحدیث
گول مسجد، اے کے بروہی روڈ، جی الیون فور
Phone: 0334-5054117 / 0333-9722217 / 0321-5018444