Bazma Faiz-a-Rasool SAW Islamabad Pakistan

Bazma Faiz-a-Rasool SAW Islamabad Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazma Faiz-a-Rasool SAW Islamabad Pakistan, Religious organisation, Sector G-7/4, Islamabad., Islamabad.

Youm e wisal Hazrat Khadija (R.A) ❤
28/02/2026

Youm e wisal Hazrat Khadija (R.A) ❤

Youm e wisal Hazrat Fatima (R.A) ❤
21/02/2026

Youm e wisal Hazrat Fatima (R.A) ❤

قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم السلام کے ذکر کی تعدادحضرت موسیٰ علیہ السلام: 136 مرتبہحضرت ابراہیم علیہ السلام: 69 مرتب...
20/02/2026

قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم السلام کے ذکر کی تعداد
حضرت موسیٰ علیہ السلام: 136 مرتبہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام: 69 مرتبہ
حضرت نوح علیہ السلام: 43 مرتبہ
حضرت لوط علیہ السلام: 27 مرتبہ
حضرت یوسف علیہ السلام: 27 مرتبہ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام: 25 مرتبہ
حضرت آدم علیہ السلام: 25 مرتبہ
حضرت ہارون علیہ السلام: 20 مرتبہ
حضرت سلیمان علیہ السلام: 17 مرتبہ
حضرت اسحاق علیہ السلام: 17 مرتبہ
حضرت داؤد علیہ السلام: 16 مرتبہ
حضرت یعقوب علیہ السلام: 16 مرتبہ
حضرت اسماعیل علیہ السلام: 12 مرتبہ
حضرت شعیب علیہ السلام: 11 مرتبہ
حضرت صالح علیہ السلام: 9 مرتبہ
حضرت زکریا علیہ السلام: 7 مرتبہ
حضرت ہود علیہ السلام: 7 مرتبہ
حضرت یحییٰ علیہ السلام: 5 مرتبہ
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ: 4 مرتبہ
حضرت یونس علیہ السلام: 4 مرتبہ
حضرت ایوب علیہ السلام: 4 مرتبہ
حضرت ادریس علیہ السلام: 2 مرتبہ
حضرت الیاس علیہ السلام: 2 مرتبہ

جزاک اللہ خیر! اس علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور صدقہ
جاریہ کا حصہ بنیں۔
Copied

❤ رمضان المبارک ۲۰۲۶ ❤جزاک اللہ خیر! اس علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور صدقہ   جاریہ کا حصہ بنیں۔
19/02/2026

❤ رمضان المبارک ۲۰۲۶ ❤
جزاک اللہ خیر! اس علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور صدقہ
جاریہ کا حصہ بنیں۔

انا للہ و انا الیہ رجعون ملکِ پاکستان کے عظیم نعت خواں،  الحاج صابر سردار اپنے لاکھوں مداح چھوڑ کر عازمِ عدم ہوگئے۔ اللہ...
09/02/2026

انا للہ و انا الیہ رجعون

ملکِ پاکستان کے عظیم نعت خواں، الحاج صابر سردار اپنے لاکھوں مداح چھوڑ کر عازمِ عدم ہوگئے۔ اللہ کریم ان کی کامل مغفرت فرمائیں۔

محفل بسلسلہ شب برات و ماہانہ گیارویں شریف
04/02/2026

محفل بسلسلہ شب برات و ماہانہ گیارویں شریف

جامع مسجد المصطفیٰ، G-7/4, اسلام آباد،  میں کام جاری ھےتعاون کی اپیل ہے۔
02/02/2026

جامع مسجد المصطفیٰ، G-7/4, اسلام آباد، میں کام جاری ھے
تعاون کی اپیل ہے۔

♥️ انشاء اللہ ♥️
02/02/2026

♥️ انشاء اللہ ♥️

جامع مسجد المصطفیٰ، G-7/4, اسلام آباد،  میں کام جاری ھے
29/01/2026

جامع مسجد المصطفیٰ، G-7/4, اسلام آباد، میں کام جاری ھے

بزم ممبرز کی بزم ممبر علی شان صاحب کی شادی کی تقریب میں شرکت
26/01/2026

بزم ممبرز کی بزم ممبر علی شان صاحب کی شادی کی تقریب میں شرکت

انا للہ وانا الیہ راجعون علوم و فنون کے بادشاہ امت مسلمہ کے سچے خیرخواں انتہائی جرات اور بے باکی سے دین کا پیغام پہنچانے...
18/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
علوم و فنون کے بادشاہ امت مسلمہ کے سچے خیرخواں انتہائی جرات اور بے باکی سے دین کا پیغام پہنچانے والے دنیائے اسلام میں پنج تن پاک کی محبت کی خیرات تقسیم کرنے والے ہمارے عظیم محسن ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر جیلانی اپنے مالک کے پاس روانہ ہو گئے

بزم ممبرز کی بزم ممبر ملک ممریز صاحب سےعمرہ روانگی سے قبل ملاقات ۔
06/10/2025

بزم ممبرز کی بزم ممبر ملک ممریز صاحب سےعمرہ روانگی سے قبل ملاقات ۔

Address

Sector G-7/4, Islamabad.
Islamabad
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazma Faiz-a-Rasool SAW Islamabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share