جامع مسجد نور الهدى، بلال ٹاؤن

Call Directions Website

جامع مسجد نور الهدى، بلال ٹاؤن جامع مسجد نور الہدی بلال ٹاؤن کھنہ پل اسلام آباد

سوتے وقت سورہ الکافرون پڑھنا ۔
04/10/2026

سوتے وقت سورہ الکافرون پڑھنا ۔

آج ان شاءاللہ بعد نماز مغرب ۔جامع مسجد تقویتہ الاسلام 7/2 - G
03/10/2026

آج ان شاءاللہ بعد نماز مغرب ۔
جامع مسجد تقویتہ الاسلام 7/2 - G

بچوں کی تربیت، ایک روشن مستقبل ✨️اہلِ حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کے زیرِ اہتمام بچوں کے درمیان مقابلۂ حُسنِ اذان و حُسنِ ...
02/10/2026

بچوں کی تربیت، ایک روشن مستقبل ✨️
اہلِ حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کے زیرِ اہتمام بچوں کے درمیان مقابلۂ حُسنِ اذان و حُسنِ دعا (حصن المسلم) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ سرگرمی بچوں کو مسجد، نماز، اذان اور مسنون دعاؤں سے جوڑنے کی خوبصورت کوشش ہے۔ آئیے! اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں اس بابرکت سرگرمی میں شریک کریں۔

جامع مسجد نور الہدیٰ — اوقاتِ نماز ⏰
01/10/2026

جامع مسجد نور الہدیٰ — اوقاتِ نماز ⏰


انتظار نماز بھی عبادت ۔
24/09/2026

انتظار نماز بھی عبادت ۔


کیا آج آپ نے درود پڑھا ہے؟
18/09/2026

کیا آج آپ نے درود پڑھا ہے؟


آج ان شاءاللہ بعد نماز مغرب
13/09/2026

آج ان شاءاللہ بعد نماز مغرب

13/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مسجد کے معزز نمازی بالخصوص نمازِ فجر کے پابند ماسٹر محمد حسین صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے انتہائی شریف النفس مخلص اور بے ضرر انسان تھے۔

نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں لیہ میں ادا ہوگی۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

دعاگو انتظامیہ و نمازی مسجد نور الہدٰی اہل حدیث بلال ٹاؤن کھنہ اسلام آباد

ایک قدم کے بدلے سال کے روزوں کا ثواب ۔
11/09/2026

ایک قدم کے بدلے سال کے روزوں کا ثواب ۔

7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ
07/09/2026

7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ

Address

Aqeel Plaza Wali Gali, Bilal Town
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد نور الهدى، بلال ٹاؤن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share