Jamia Muhammadia F.6/4 Islamabad/جامعہ محمدیہ اسلام آباد

Jamia Muhammadia F.6/4 Islamabad/جامعہ محمدیہ اسلام آباد jamiamuhammadia.org
اسلام آباد کی عظیم دینی درسگاہ جہاں ایک ہزار سے زائد طلباء دینی تعلیم حاصل کررہے

جامع مسجد امدادیہ جامعہ محمدیہ F.6/4 اسلام آباد میں نمازعیدالاضحی ان شاءاللہ 6:30 بجے ادا کی جائے گی اور بیان ان شاءاللہ...
24/05/2026

جامع مسجد امدادیہ جامعہ محمدیہ F.6/4 اسلام آباد میں نمازعیدالاضحی ان شاءاللہ 6:30 بجے ادا کی جائے گی اور بیان ان شاءاللہ 6 بجے شروع ہوجائے گا۔۔۔

 #اعلانجامعہ محمدیہ اسلام آباد میں پڑھنے والے تمام طلباء کے سرپرست حضرات نوٹ فرمالیں۔جامعہ محمدیہ میں عیدالاضحی کی چھٹیا...
22/05/2026

#اعلان

جامعہ محمدیہ اسلام آباد میں پڑھنے والے تمام طلباء کے سرپرست حضرات نوٹ فرمالیں۔
جامعہ محمدیہ میں عیدالاضحی کی چھٹیاں 24 مئی بروز اتوار بعد اسباق تا12 جون بروز جمعہ شام ہونگیں۔ ان شاءاللہ

 #ماشاءاللــّٰـــــه  #انتہائی  #خوبصُورت  #منظر جامعہ محمدیہ اسلام میں طلباء کرام مطالعہ کرتے ہوئے 💞🤲کس کس کو یہ دن خوب...
25/04/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه #انتہائی #خوبصُورت #منظر

جامعہ محمدیہ اسلام میں طلباء کرام مطالعہ کرتے ہوئے 💞🤲

کس کس کو یہ دن خوبصورت لمحات یاد ہیں 🥰

📷🤳 Credit Sajjad Saria

21/04/2026

ماشاءاللہ 💝

جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے طلباء تکرار کرتے ہوئے 💞

پرانی یادگارشیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے ساتھ دیگر بزرگ       دائیں جانب سے ترتیب کے مطابق نمبر (1)...
18/04/2026

پرانی یادگار

شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے ساتھ دیگر بزرگ

دائیں جانب سے ترتیب کے مطابق
نمبر (1) استاذ العلماء مولانا ظہور احمد علوی صاحب
(جامعہ محمدیہ، اسلام آباد)
نمبر (2) معروف شاعر و ادیب مولانا حافظ ظہور الحق ظہور مرحوم
نمبر (3) شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ
نمبر (4) مولانا ضیاء اللہ خان صاحب
(دارالعلوم، اسلام آباد)

یہ بچہ کسی ادارے میں پڑھ رہا ہے تو براہ کرم ضرور رابطہ کرکے بتائیں اس بچے کے وارث بہت پریشان ہیں اسے مزید شیئر کریں
14/04/2026

یہ بچہ کسی ادارے میں پڑھ رہا ہے تو براہ کرم ضرور رابطہ کرکے بتائیں
اس بچے کے وارث بہت پریشان ہیں
اسے مزید شیئر کریں

#تلاش #گمشدہ

اس بچے کو تلاش کرنے میں مدد کریں

رابطہ نمبر اے ایس آئی تھانہ وارث خان تیمور ادریس صاحب کا دیا ہوا ہے ان سے رابطہ کرلیں۔
0346-5131598

06/04/2026

الحمدللہ
حضرت مولانا ظہوراحمدعلوی صاحب کا واٹس ایپ ریکور ہوگیا ہے👍

06/04/2026

#الحمدلله
جامعہ محمدیہ اسلام آباد میں افتتاح اسباق کی تقریب شروع ہوچکی ہے۔

اللہ تعالیٰ جامعہ محمدیہ اور دیگر تمام دینی اداروں میں تشریف لانے طلباء کرام کو عالم ربانی بنائے اور علم نافع نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲 ❤️

06/04/2026

افتتاح اسباق کی تقریب
آج دس بجے ہوگی ان شاءاللہ

Address

Street 50 F-6/4
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Muhammadia F.6/4 Islamabad/جامعہ محمدیہ اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share