Hum Sub KA dein Islam

Hum Sub KA dein Islam .دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ...

Ameen sum ameen 💗
01/01/2024

Ameen sum ameen 💗

ابن القيم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا :رکاوٹیں اور آزمائشیں تو سردی و گر...
03/11/2023

ابن القيم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا :

رکاوٹیں اور آزمائشیں تو سردی و گرمی کی طرح ہوتی ہیں، جب بندہ جان لے کہ یہ لازمی ہی آئیں گی تو وہ ان کے آنے پر نہ تو غصہ کرتا ہے اور نہ ہی مایوس و غمگین ہوتا ہے۔

[مدارج السالكين: ٣٦١/٣]






22/10/2023

زندگی اُن کی بھی گُزر جاتی ہے، جو ہنس کر گزارتے ہیں اور اُن کی بھی، جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔

بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں، اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا ؟

خود چاہے ہنس کر گُزاریں یا رو کر، کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے۔

بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔ کسی کی آہیں مت لیجیئے گا، زندگی مشکل ہو جائے گی ۔۔۔

07/10/2023
آئیے آگے بڑھئے اور دین کا کام کو اپنا نصیب بنائے❤️❤️
06/10/2023

آئیے آگے بڑھئے اور دین کا کام کو اپنا نصیب بنائے❤️❤️

Beshak ❤️.
04/10/2023

Beshak ❤️
.

•"اور اللّٰه تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو..!!♥️
28/09/2023

•"اور اللّٰه تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو..!!♥️

Beshak❤️❤️
26/09/2023

Beshak❤️❤️

.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘
25/09/2023

.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sub KA dein Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hum Sub KA dein Islam:

Share