15/05/2026
سورۃ التغابن
آیت نمبر:1
ترجمہ:
(تمام چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں، اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وه ہر چیز پر قادر ہے۔
’’اے ایمان والو حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا ۔‘‘
النساء: 59 "اے ایمان والو حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا"
النساء 59
Islamabad
Be the first to know and let us send you an email when Taqwa TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.