Islam is the best Way Of our Life

Islam is the best Way Of our Life In the Name of ALLAH, the Most Beneficent, the Most Merciful .

26/02/2026
01/01/2021

The Dominion (Al-Mulk)
14 - بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے

31/12/2020

Hūd:
6 - اور زمین پر کوئی چلنے پھرنے والا نہیں مگر اس کا رزق خدا کے ذمے ہے وہ جہاں رہتا ہے، اسے بھی جانتا ہے اور جہاں سونپا جاتا ہے اسے بھی۔ یہ سب کچھ کتاب روشن میں (لکھا ہوا) ہے
القران

(Zahid Noshahi Kashmiri)
03/01/2020

(Zahid Noshahi Kashmiri)

24/05/2019

The Cave (Al-Kahf):25 - اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

24/05/2019

The Cave (Al-Kahf):7 - جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے

30/12/2017

‏تمھارا رب جس چیزکو تمھارےقریب کردے اس میں حکمت تلاش کرواورجس چیز کوتم سےدور کردےاس پرصبر اختیار کروالله کے فیصلوں کو سمجهناانسان کی عقل سے بالاتر ہےمسکرائیےاور اچھا سوچئیے کیونکہ انسان جب اچھاسوچتا ھےتوالله خودہی راستے بنادیتا ھےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے
‏اسلام و علیکم

15/12/2017

Address

Islamabad
44880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is the best Way Of our Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share