18/02/2026
01 رمضان المبارک 1447 ھجری بمطابق 19 فروری 2026 سے جامع مسجد نور بنی گالہ اسلام آباد اور راولپنڈی اسلام آباد کے نمازوں کے اوقات یہ ہوں گے ان شاء اللہ
نماز تہجد اور سحری کا آخری وقت 05:21
آذان فجر 05:27
نماز فجر کا آخری وقت 06:45
نماز اشراق اول وقت 06:59
نماز چاشت اول وقت09:15
نماز ظہر اول وقت 12:24
نماز عصر اول وقت 04:19
نماز مغرب اور افطاری کا اول وقت 05:57
نماز اوابین بعد نماز مغرب
نماز عشاء اول وقت 07:21
نماز تہجد اول وقت بعد نماز عشاء
نماز فجر کے بعد درس قرآن + خلاصہ قرآن ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات ۔اور جمعہ کے دن فضائل درود شریف
روزانہ نماز عصر کے بعد درس حدیث۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کلاس بروز اتوار بعد نماز ظہر دو سے تین بجے
نکاح پڑھانے اور رجسٹر کروانے کی سہولت موجود ہے.
مفت حج وعمرہ کی ٹریننگ بھی کرائی جاتی ہے۔