15/06/2026
📖 دارالحکمہ النجفی اکیڈمی
علمِ قرآن و اہلِ بیتؑ کی روشنی ہر گھر تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
✨ قرآنِ مجید کی تعلیم
✨ ناظرہ و تجوید
✨ اسلامی عقائد و اخلاق
✨ دینی تربیت
✨ آن لائن کلاسز
"تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
آج ہی ہمارے پیج کو فالو کریں اور علم و ہدایت کے اس سفر کا حصہ بنیں۔
🌹 Darul Hikma Al Najfi Academy
📚 علم نور ہے، اور قرآن بہترین رہنمائی ہے۔ ✨