Jesus Calls Church Pakistan

Jesus Calls Church Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jesus Calls Church Pakistan, Islamabad.

Gabi tu gayaa
05/11/2025

Gabi tu gayaa

اے مردکبھی بهولے سے بهی عورت کے اوپر ہاتھ نہ اٹهانا کیوں کہ عورت کی یہ فطرت ہے کہ ایسا کرنے سے وہ اندر سے مرد کی عزت کرن...
19/08/2024

اے مردکبھی بهولے سے بهی عورت کے اوپر ہاتھ نہ اٹهانا کیوں کہ عورت کی یہ فطرت ہے کہ ایسا کرنے سے وہ اندر سے مرد کی عزت کرنا چهوڑ دیتی ہے👇
ایک نیک سیرت عورت نے جب اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ _ نصیحتیں کیں
💕جو کہ سونے کے قلم سے لکھنے کے قابل ہیں وہ نصیحتیں کیا تهیں؟ آپ بھی غور سے پڑھیئے!
💕اے میرے پیارے بیٹے! یاد رکھ کوئی ہمارے کهانے کا محتاج نہیں ہوتا فقیر بھی 2 وقت کی روٹی با آسانی کها لیتا ہے.
💕کوئی ہمارے پیسے کا بهوکا نہیں ہوتا کہ یہ سوچا جائے کہ ہم ہی سے سامنے والے کا گزارا ہے۔
💕بیوی رکهیل یا ملازمہ نہیں ہوتی کہ جو چاہے اسکے ساتھ سلوک کرلو وہ گوارا کرلے گی اللہ پاک نے یہ قانون رکها ہے کہ اگر مرد عورت کی توہین پے توہین کرے تو عورت اس مرد کو چهوڑ دے تو اسکو کوئی گناہ نہیں۔
💕اگر کوئی تمہیں تمہاری بیوی کے عیب بتائے تو کچھ کرنے سے پہلے بیوی سے اس شخص کے بارے میں سارا کچا چهٹا کهول دو کسی کو اپنی بیوی سے کهیلنے نہ دو اور نہ خود کهیلو۔

ہمیں اپنی بیٹیوں پر فخر ہے جنہوں نے 15 گولڈ میڈل جیتے اور پاکستانی میڈیا اور حکومت نے انہیں نظرانداز کیا۔کوئی تعریف نہیں...
09/08/2024

ہمیں اپنی بیٹیوں پر فخر ہے جنہوں نے 15 گولڈ میڈل جیتے اور پاکستانی میڈیا اور حکومت نے انہیں نظرانداز کیا۔
کوئی تعریف نہیں، کوئی انعام نہیں۔ حکومت اور ٹی وی چینلز اس غفلت کا نوٹس لیں۔

You are invited at this up coming event.
08/11/2019

You are invited at this up coming event.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jesus Calls Church Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share