Abbas Alamdar A.S Organization

Abbas Alamdar A.S Organization Azadari-e-Imam Hussain A.S

01/01/2022
20/01/2021

*برادرِ محترم*

*اعلان مجلسِ عزا*
بسلسلہ ایام مادرِ عباس علمدار، 27 January بروز بدھ بعد از نمازِ مغرب بمقام علی مسجد، بی بلاک، نزد کالی ٹینکی راولپنڈی مجلس عزا برپا کی جائے گی۔ جس سے خطیب فاتح فرات علامہ سید قمر حیدر زیدی، سید مفتی باسم عباس زاہری، مولانا ملک اجلال حیدر الحیدری اور ذاکر سید مطیع الحسن کاظمی خطاب کریں گے اور ملک حیدر علی اعوان سوزو سلام پیش کریں گے۔

*منجانب : خانوادہِ ملک منظور حسین اعوان* (مرحوم)

*آرگنائزر : ملک ارشاد حسین اعوان*

والدین کا ایک دوسرے کے ساتھ برتاؤ، بات کرنے کا انداز، اختلافِ رائے کا اظہار اور احترام کرنے کا طریقہ، سامنے اور پیٹھ پیچ...
19/01/2021

والدین کا ایک دوسرے کے ساتھ برتاؤ، بات کرنے کا انداز، اختلافِ رائے کا اظہار اور احترام کرنے کا طریقہ، سامنے اور پیٹھ پیچھے بات کرنے کے الفاظ کا اثر آپ کے ارد گرد گھومتے ان ننھے ذہنوں پر بہت گہرا ہوتا ہے.
یہ سب ان کی شخصیت کو بنانے، بگاڑنے، انکے مستقبل کے رشتوں اور اپنے اردگرد کے لوگوں پر اعتبار کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہوتا ہے.
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے یہ کام کر رہے ہیں؟

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Alamdar A.S Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share