19/04/2024
https://forms.gle/YKtP4D5SRXgr4GXz6
السلام علیکم ..
جامعہ عربیہ اسلامیہ القادر سکول سسٹم (اسلام آباد) میں دو سالہ میڑک مع اولٰی اینڈ کمپیوٹر سکلز کورس میں داخلے جاری ہیں۔
جس میں میٹرک کے ساتھ صرف نحو اور کمپیوٹر کورسز (ویب ڈیزائننگ، گرافکس ڈیزائننگ، اور ویڈیو ایڈیٹنگ) اور مختلف شارٹ کورسز (عربی لینگویج انگلش لینگویج اور انلائن قرآن ٹیچنگ)شامل ہے۔
اس کورس کا مقصد مدارس کے طلباء کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے تاکہ وہ ملک و ملت کی ترقی میں عملی کردار ادا کر سکیں۔
اپنے بچوں کی جدید تعلیم اور روشن مستقبل کیلئے ابھی رجسٹریشن فارم پر کرے یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔