Way of Quran

Way of Quran اسلامی علماء کے بیان جنت میں جانے کا راستہ- ہمارا کوئی فرقہ نہیں ہے ہم صرف مسلمان ہیں۔

18/05/2026

Ertgrul aour Osman nay kia Hajj Masha Allah

16/05/2026

Ertgrul aour Osman nay lia Qurbani ka janwar Masha Allah

26/08/2025

Always stand with emam

26/08/2025

فرقہ پرستو! تم لوگ جتنا زور لگا لو، ان شاء اللہ انجینئر صاحب تمہاری دھمکیوں سے نہ ڈرنے والے۔

نہیں نہیں! یہ فلسطین، غ زہ یا کشمیر کے بچے نہیں ہیں جو اس رائیلی بمباری یا بھارتی شیلنگ سے لقمہ اجل بن گئے ہوں۔ ان کا تع...
20/05/2025

نہیں نہیں! یہ فلسطین، غ زہ یا کشمیر کے بچے نہیں ہیں جو اس رائیلی بمباری یا بھارتی شیلنگ سے لقمہ اجل بن گئے ہوں۔

ان کا تعلق ہمارے اپنے وزیرستان ہے اور یہ مبینہ طور پہ دہشتگردوں کو مارنے کے لیے کی جانے والی بمباری میں شہید ہو رہے ہیں۔

جس فلسفے کے تحت اس رائیل یا بھارت بمباری کرتے ہیں اسی فلسفے کے تحت ہم بھی تو یہی کام کر رہے ہیں۔ وہ بھی اپنے مطابق دہشتگردوں کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور ہم بھی کہتے ہیں کہ دہشتگردوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ ان کا بمباری کر کے عام لوگوں اور بچوں کو مارنا غلط ہے تو ہمارا ایسا کرنا ٹھیک کیسے ہو سکتا ہے؟

بھارت پہ جوابی حملہ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا جا سکتا ہے کہ عام لوگ زد میں نہ آئیں تو اپنے ملک میں کیوں نہیں؟

بھارتی بمباری سے شہید ہونے والے بچوں کا بدلہ ہم جوابی کاروائی کر کے لیتے ہیں تو ان بچوں کے عزیز و اقارب بھی تو کسی سے بدلہ لینا چاہیں گے ناں؟

آپ کا بیٹا یا چھوٹا بھائی بہن شہید ہو جائے تو کیا پھر بھی آپ کرتا دھرتاؤں کے لیے محبت کا راگ الاپتے رہیں گے؟

امن دی خاطر امن دا نعرہ
اساں نہ لیسوں تا کونڑ لیسی؟

يا رب تتلیوں پر اتنا بوجھ، پریوں کو اتنے زخم، ننھی کلی کو ایسی تکلیف دینے والوں سے نمٹ لیجیے اب نمٹ لیجیےیہ ظلم کرنے وال...
18/05/2025

يا رب تتلیوں پر اتنا بوجھ، پریوں کو اتنے زخم، ننھی کلی کو ایسی تکلیف دینے والوں سے نمٹ لیجیے اب نمٹ لیجیے
یہ ظلم کرنے والا ان سے مختلف نہیں جو خاموش ہیں۔

اگر اس پر خاموش ہیں تو دجال کے ساتھی ہیں۔ اور اگر معاون ہیں تو ابلیس کی ذریت ہیں۔

03/08/2024

کوٹ لکھپت میں بہت ہی افسوس ناک حادثہ دو نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق برائے مہربانی اس موسم میں احتیاط سے نکلیں۔

Today's sad photo یا اللہ تمام ظالموں کو برباد فرما دے۔
05/07/2024

Today's sad photo
یا اللہ تمام ظالموں کو برباد فرما دے۔

❤️🌺..
14/06/2024

❤️🌺..




Today's sad picture
01/06/2024

Today's sad picture





Today's best Picture
30/04/2024

Today's best Picture








Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way of Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share