Aftab Nazir Ali Fans Official

Aftab Nazir Ali Fans Official پیج بنانے کا مقصد عالم اسلام کے عظیم ہستی
محترم آفتاب ?

28/11/2020

حال ہی میں ہم سے بچھڑنے والے اہلسنت شخصیات 💔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲حال😭

پنجاب کی اس کڑاکے دار سردی میں بھی مختلف شہروں ، ضلعوں ، قصبوں دیہاتوں سے لوگوں کا جوق در جوق قافلوں کی صورت میں جنازے م...
22/11/2020

پنجاب کی اس کڑاکے دار سردی میں بھی مختلف شہروں ، ضلعوں ، قصبوں دیہاتوں سے لوگوں کا جوق در جوق قافلوں کی صورت میں جنازے میں شرکت کے لئے پہنچنا ، ثبوت ہے اس بات کا کہ عاشق بہرحال کامیاب ہوتا ہے ، عاشق بہرحال سرخرو ہوتا ہے ، جو عشق میں لٹ گیا کٹ گیا ڈٹ گیا وہی دوموں جہانوں کا فاتح ہے ،
وہ دیگوں ، حلووں ، چالسیویں ، گیارہویں ، ختم ، پیروں مزاروں والا عاشق نہیں تھا ، وہ سچا عاشق تھا ، وہ باعمل عاشق تھا ، وہ آقا کی ہر ہر سنت کا محافظ اور عامل تھا ، وہ آقا کا نام لے کے آنسو بہاتا تھا ، وہ سخت سے سخت سردی میں بھی جب شہروں کی عوام ہیٹر چلائے اپنے مخملی بستروں پہ کمبل اوڑھے محو آرام ہوتی وہ بیچ سڑکوں چوراہوں پہ باوجود معذوری کے کمزور ضعیف بدن لیئے محمد عربی کی ناموس کی خاطر دھرنا دیئے بیٹھا ہوتا تھا ، جب نام نہاد ریاست مدینہ کے جعلی حکمران اپنے محلوں میں عیش و عشرت کے مزے لیئے جام سے جام ٹکراتے ہوئے قہقہے لگاتے تو وہ شہر کی کسی سڑک کنارے اسٹیج سجاکے آقا کی گیت سنا سنا کے روتا تھا ، جب اہل باطل رات کی تاریکیوں میں بند کمروں میں بیٹھ کر یاران مصطفی پہ بھونکتے تو وہ کسی گلی کوچی میں محفل لگاکر صحابہ کے ڈنکے بجاتا ، وہ پوری قوم کو جھنجھوڑتا ، وہ سب کو جگانے کی کوشش کرتا ، وہ کھل کر باطل کو للکارتا تھا ، جب کبھی اسلام کے تحفظ ، آقا کے تقدس ، صحابہ کی ناموس پہ بات آتی تو سب کے سب سارے مولوی علماء ممبروں محرابوں سے مذمتی بیان داغتے کوئی امن و امان کے بھاشن جھاڑتا ، کوئی اعتدال کا ڈھونگ رچاکر جان چھڑاتا تو کوئی بند کمرے میں بیٹھ کر کیمرے کے آگے گرجتا
مگر وہ ، وہ تو ٹانگوں سے محروم ہوکر بھی سڑکوں پہ آ نکلتا ، وقت کے فرعونوں ، دجالوں ، کذابوں کے دروازوں ، اہل اقتدار کی چوکھٹ پہ جاکے مقدسات کا دفاع کرتا ،
اسے کسی کا ڈر خوف نہیں تھا ، وہ ڈرتا تھا تو صرف اس چیز سے کہ بروز محشر اگر امام الأنبیاء نے پکڑ لیا کہ میری ناموس پہ قدغنین لگائی گئی تھی اور تو خاموش تھا تو اس دن وہ کیا جواب دیگا ، اسے ڈر صرف اس بات کا تھا کہ جن آنکھوں سے وہ آقا کے تقدس کی پامالی دیکھے تو پھر انہی آنکھوں سے وہ آقا کا دیدار کیسے کریگا ،
وہ مذہبی مخالفین کے لئے تھوڑا سخت تھا ، مگر کبھی اسکے منہ سے ذاتی دشمنی یا ذاتی مخالفت پر کوئی سخت جملہ نہیں سنا گیا ، اسکی ہر سختی صرف عشق مصطفی کے لئے ہوتی ،
وہ نجانے کہاں سے آیا ، اچانک پوری قوم میں عشق مصطفی کی ایک روح پھونکی ، صدیوں پر محیط اس کام کو انتہائی مختصر عرصے میں باوجود معذوری اور ضعف کے کرگیا ، وہ چلاگیا ،
آج اسکا جنازہ ہے ،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ۔۔۔
اس عاشق کا جنازہ جس کے دامن پر حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کسی سمجھوتے اور مصلحت کا داغ نہیں۔
جس نے ناموس رسالت کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے بیک وقت نبرد آزمائی کی۔
جس کی تقریر کا ہر دوسرا جملہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مبنی ہوتا تھا۔
جس کی زندگی کا واحد محور حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھی۔
جس نے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کی تعریف نہ کی۔
جس کی رحلت پر چند کم ظرفوں کے سوا ہر دل دکھی ہے۔
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را

آج وہ رخصت ہوا ، وہ نہیں بھلایا جائیگا ، وہ مؤرخ کے لئے ایک دلچسپ کردار ہے جسے مؤرخ بڑے شوق اور لگن سے تاریخ کا حصہ بنائیگا اور ساتھ ہی وہ پوری قوم کی بے حسی اور حکمرانوں کی بیغیرتی کو تاریخ کا ایک بدنما داغ ثابت کریگا اور یہی تلخ حقیقت اور کڑوا سچ ہے،
شاید ہی اس جیسا اب کوئی دوبارہ آئے ، ایسوں کو مائیں صدیوں میں جنم دیتی ہیں ،
وہ یاد رہیگا ، وہ یاد رہیگا

⁦✍️⁩اسامہ نذیر سلطانی
😭😭💔💔💔

طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف دنیا سمجھ رہی تھی کہ کشتی بھنور میں ہے
25/10/2020

طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف
دنیا سمجھ رہی تھی کہ کشتی بھنور میں ہے

فرزند مولانا سلیم اللہ خان مولانا ڈاکٹر عادل صاحب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموس کیلئے اپنی جان قربان کرگئے...
10/10/2020

فرزند مولانا سلیم اللہ خان مولانا ڈاکٹر عادل صاحب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموس کیلئے اپنی جان قربان کرگئے قاتلانہ حملہ میں شہید
مالک حقیقی کے سپرد

 ✌️
25/09/2020

✌️

ایک بار ضرور    شکریہ! 🙂
21/09/2020

ایک بار ضرور شکریہ! 🙂

حکومت اگر ایسے گستاخوں کے پیچھے نہیں تو اپنی پوزیشن واضح کرے،آصف علوی کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔آفتاب نذیر
26/08/2020

حکومت اگر ایسے گستاخوں کے پیچھے نہیں تو اپنی پوزیشن واضح کرے،آصف علوی کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
آفتاب نذیر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Nazir Ali Fans Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share