طالبِ قرآن

طالبِ قرآن A place where a student of Qur'an share knowledge about Qur'an !

13/05/2025

"مومن کبھی فجر قضا نہیں کرتا۔ تم بھی تو مومن ہو۔ "

اور اسے لگا جیسے اسے کسی نے بیچ چوک میں زمین کے اندر گاڑھ دیا ہے۔
~الف

28/03/2025

اصل بہادر کون ہوتا ہے؟؟؟؟
غیبت ہمیشہ بزدل شخص کرتا ہے ، بہادر شخص Communicate کرتا ہے مسائل کو مطلوبہ شخص سے جبکہ بزدل شخص پیٹھ پیچھے بُرائیاں کرتاپھرتاہے۔
ہمیں جس شخص سے مسئلہ ہوتا ہے ہم اس سے کچھ کہہ نہیں پاتے اور باقی پورے محلے سے چےمگوئیاں کرتے پھرتے ہیں۔
سو بہادر بنیں اور مطلوبہ نمبر پر ہی رابطہ کریں۔
Be a Brave Momin ⚔️💫💯
✍️ طالبِ قرآن

This is Just Duniya
09/12/2024

This is Just Duniya

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طالبِ قرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share