الحسن اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ

الحسن اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الحسن اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ, Religious Center, bahria Town Rawalpindi, Islamabad.
(2)

قرآن پاک اور عربی زبان سیکھیں ✨
آن لائن کلاسز کے ذریعے تجوید کے ساتھ قرآن، حدیث اور روزمرہ عربی بول چال میں مہارت حاصل کریں۔
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ آسان طریقہ تدریس
✅ ہر عمر کے افراد کے لیے

صرصور کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟
24/05/2026

صرصور کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟














🪳 عربی زبان میں کاکروچ کو کیا کہتے ہیں۔
24/05/2026

🪳 عربی زبان میں کاکروچ کو کیا کہتے ہیں۔






14/05/2026

✨ خادمِ لغتِ قرآن بننے کا سنہری موقع ✨
​کیا آپ عربی زبان سیکھنے سکھانے اور اس کی ترویج و اشاعت کے ذریعے صدقہ جاریہ بننا چاہتے ہیں؟ 🌟
​ہم ایک ایسی ٹیم بنا رہے ہیں جو لوگوں کو عربی زبان سیکھنے میں بالکل مفت مدد فراہم کرے گی۔ ہمارا مقصد خالصتاً اللہ پاک کی رضا اور علم کی نشر و اشاعت ہے۔
​🔍 ہمیں درج ذیل رضاکاروں (Volunteers) کی تلاش ہے:
​✅ معلمین و طلبہ جو عربی گرامر، لغت یا بول چال کے آسان اسباق تیار کر سکیں ۔
✅ گرافک ڈیزائنرز جو تعلیمی مواد کو خوبصورت اور دلکش پوسٹس کی شکل دے سکیں۔
​💡 یہ کام کیوں کریں؟
​یہ کام مکمل طور پر رضاکارانہ (Voluntary) ہے، لیکن اس کے اجر و فوائد بے شمار ہیں:
🔸 علمی پختگی: دوسروں کو سکھانے سے آپ کی اپنی عربی زبان میں مہارت اور علم میں اضافہ ہوگا۔
🔸 صدقہ جاریہ: آپ کی کوشش سے سیکھا گیا ہر لفظ آپ کے لیے دائمی ثواب بنے گا۔
🔸 خیر کی ٹیم: دین کی خدمت کرنے والے مخلص لوگوں کا ساتھ میسر آئے گا۔
​تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
​📩 کیسے شامل ہوں؟
​اگر آپ اس خیر کے کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، تو ابھی ہمیں وٹس ایپ 923465570146 یا کمنٹ میں اپنی دلچسپی کا اظہار کریں۔
​آئیے! مل کر لغتِ قرآن کو ہر گھر تک پہنچائیں۔
اللہ پاک ہماری نیتوں کو قبول فرمائے اور اس عمل کو ہمارے لیے توشۂ آخرت بنائے۔ آمین

14/05/2026

الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

12/05/2026

ماذا تفعل ؟

                     #تعلیم
01/05/2026

#تعلیم

قرآنِ کریم کی تعلیم، اب آپ کے گھر تک! 🕋​اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور ان کے سینوں کو نورِ قرآن سے منور کرنا چاہتے ...
28/04/2026

قرآنِ کریم کی تعلیم، اب آپ کے گھر تک! 🕋
​اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور ان کے سینوں کو نورِ قرآن سے منور کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
​🌟 خصوصی آن لائن کلاسز:
🔸 حفظ و ناظرہ تجوید کے ساتھ
🔸 روزانہ 30 منٹ (ہفتہ میں 5 دن)
🔸 انفرادی توجہ (One-on-One Classes)
🔸 بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ انتظام
​📍 پلیٹ فارم: Google Meet / Zoom
💰 مناسب فیس (پاکستان اور بیرونِ ملک کے لیے)
​📲 داخلہ جاری ہے! رابطہ کریں.
0340 5779864

15/02/2026

آج اتوار ہے

عربی بنائیں

24/01/2026

یہاں برف باری ہورہی ہے
عربی بنائیں

Address

Bahria Town Rawalpindi
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:00
Tuesday 12:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 12:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحسن اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share