Hafiza Nadia Online Quran Academy

Hafiza Nadia Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiza Nadia Online Quran Academy, Religious organisation, Islamabad.
(1)

.


*اپنے دل کو پاک کریں ..🤍*

*ہمارے دور کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ ہم اللہ کی طرف رجوع کریں اور اپنے باطن کو پاک کرنے پر توجہ دیں (تزکیۂ نفس)۔ دنیا کے بیشتر مسائل کی جڑ بیمار دل ہیں۔*

Day And Night View Of Clock Tower Makkah.
14/05/2026

Day And Night View Of Clock Tower Makkah.

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو چاہنے والے پیار سے ذرا ایک دفعہ محمد صلى الله عليه وسلم لکھ دیں۔
23/04/2026

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو چاہنے والے پیار سے ذرا ایک دفعہ محمد صلى الله عليه وسلم لکھ دیں۔


09/04/2026

*Al Quran 🫀🌸*

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*  *زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*  *"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..*  *تو محبوب ‏ک...
02/04/2026

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*

*"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..*
*تو محبوب ‏کریم ﷺ ‎پر درود کی تعداد بڑھاؤ ، ﷺ۔"🤍*

*ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِ ﻋَـﻠٰﻰ ﻣُـﺤَـﻤَّـﺪٍ ﻭَّ ﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ِﻣُـﺤَـﻤَّـﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَﻠَّـﻴْﺖَ ﻋَـﻠٰﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴﻢَ ﻭَﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴْﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـْﺪٌ ﻣَّـﺠِـﻴـْﺪٌ.....✨*

*ﺍﻟـﻠَٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ ﻋَـﻠٰﻰ ﻣُـﺤَـﻤَّــﺪٍ ﻭَّ ﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﻣُـﺤَـﻤَّــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ ﻋَـﻠٰﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴـْـﻢَ ﻭَﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴْـﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـْﺪٌ ﻣَّـﺠِـﻴـْـﺪٌ....✨*

🌷🌼☘️🎀

`بعد میں؟`🤌🏻🌸بعد میں گناہ زیادہ ہو جاتے ہیں!!🥀بعد میں دل زنگ آلود ہو جاتا ہے!!🖤بعد میں کسی چیز میں برکت نہیں رہتی!! 🍃بعد...
28/03/2026

`بعد میں؟`🤌🏻🌸
بعد میں گناہ زیادہ ہو جاتے ہیں!!🥀
بعد میں دل زنگ آلود ہو جاتا ہے!!🖤
بعد میں کسی چیز میں برکت نہیں رہتی!! 🍃
بعد میں لگتا ہے اللہ معاف نہیں کرے گا!! 💔
بعد میں نماز میں دل نہیں لگتا!! 💫
بعد میں ضرورتوں پر بندش لگ جاتی ہے!!🔏
بعد میں یقین کمزور ہو جاتا ہے!! 💦
بعد میں آزمائشیں بڑھ جاتی ہیں!!🕊️
بعد میں اللہ کی محبت محسوس نہیں ہوتی!!😭
بعد میں رسول ﷺ کی محبت محسوس نہیں ہوتی!! 🍂
بعد میں مایوسی آجاتی ہے 😔
اور بیماریاں جنم لیتی ہیں!!🤌🏻
بعد میں انسان گناہ کر کر کے تھک جاتا ہے❤️‍🩹
بعد میں توبہ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں،🚪
بعد میں سجدوں کی توفیق نہیں ملتی،🙇🏻‍♀️
بعد میں موت ہمارے سامنے کھڑی ہوتی ہے🪽
بعد میں بس حسرت رہ جاتی ہے۔۔۔🥹
Day And Night View Of Royal Clock Tower

Big shout out to my newest top fans! 💎 Amaad AliDrop a comment to welcome them to our community,
27/03/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Amaad Ali

Drop a comment to welcome them to our community,

✨✨دعا مانگا کریں آپ کو کفیل مرد ملے✨✨ *جس میں جذبہ ہو آپ پر دنیا لٹانے کا، آپکی زندگی کو بہتر کرنے کا جو فطرتاً شیر ہو، ...
27/03/2026

✨✨دعا مانگا کریں آپ کو کفیل مرد ملے✨✨

*جس میں جذبہ ہو آپ پر دنیا لٹانے کا، آپکی زندگی کو بہتر کرنے کا جو فطرتاً شیر ہو، آپ کی طرف اٹھنے والی ہر نظر ہر انگلی توڑنا جانتا ہو۔ جو مصیبت کے وقت کی ڈھال بنے اور ہمیشہ آپ پر خرچ کرنے والا ہو۔*
*جو آپکی عزت قدر کرنے والا ہو، جو آپ کی آنکھوں میں چھپے آنسو پہچان سکے کہ وہ خوشی کے ہیں یا غم کے۔۔۔۔*
*ہمیشہ اپنے اچھے نصیب کی دعا لازمی کیا کریں ۔۔ پیاری لڑکیوں*

*میری دلی دُعائیں ہیں 🥹💦*
*اللہ پاک ہر لڑکی کے نصیب میں بہترین مرد کا ساتھ لکھ دیں آمین ثم آمین یارب یارب یارب العالمین🤲🤲*

عید کا تیسرا دن اور یومِ پاکستان کا جشن ایک ساتھ!خوشیوں، شکرگزاری اور وطن سے محبت کا حسین امتزاج ❤️🤍🇵🇰آج ہم نہ صرف عید ک...
23/03/2026

عید کا تیسرا دن اور یومِ پاکستان کا جشن ایک ساتھ!
خوشیوں، شکرگزاری اور وطن سے محبت کا حسین امتزاج ❤️🤍🇵🇰

آج ہم نہ صرف عید کی مٹھاس محسوس کر رہے ہیں، بلکہ اُن عظیم شخصیات کو بھی یاد کر رہے ہیں جن کی قربانیوں کی وجہ سے ہمیں یہ پیارا وطن ملا۔

اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور ترقی یافتہ رکھے 🤲

عید مبارک اور یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨

23/03/2026

Beautiful Voice.
Day And Night View Of Clock Tower

*درود پڑھنا دل کی روشنی، زبان کی خوشبو، اور روح کی راحت ہے!* 🥰   `صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم` 🫀💫*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* ...
16/03/2026

*درود پڑھنا دل کی روشنی، زبان کی خوشبو، اور روح کی راحت ہے!* 🥰
`صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم` 🫀💫
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"* 🌹❤️🌹❤️
(صحیح مسلم)
*درود شریف کا ورد جاری رکھیں، یہ عشقِ رسول ﷺ کی علامت ہے!*📿🫶🌹❤️🌹

17/03/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiza Nadia Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hafiza Nadia Online Quran Academy:

Share