Masjid Nabvi Qureshi Hashmi

Masjid Nabvi Qureshi Hashmi Masjid Nabvi Qureshi Hashmi is in Islamabad on it’s mission to revolutionise humanity like “PBUH” Did

29/04/2023

Donate for Masjid
Get Home in Jannah

27/04/2023

آپنی ساری مساجد میں مسجد نبوی والے اعمال کو زندہ کرنے کا وقت آگیا ہے اب اسی ماڈل پر ہم اپنی قوم کو بہتر کر سکتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اور خلفاء کے طرز پر

12/04/2023

11/04/2023

Masjid Nabvi Qureshi Hashmi Islamabad is fully volunteer run organization and Masjid Nabvi is on mission to build Islamic Nation again based on Masjid Nabawi's model like Prophet Muhammad S.A.W and KHULAFA'S sunnah.
through connecting Muslims to their Masajid's and giving a platform for Masajid's and their societies on which we're giving to society a system like a country and capital system for their Masajid's.
so people could live in what they believe in and prectise their believe to get a batter life

جامع مسجد نبوي قريشي هاشمي إسلام أباد هو منظمة تطوعية بالكامل ، ومسجد نابفي في مهمة لبناء الأمة الإسلامية مرة أخرى على أساس نموذج المسجد النبوي مثل النبي محمد صلى الله عليه وسلم وسنة خلافة.
من خلال ربط المسلمين بمسجدهم وإعطاء منصة للمساجد ومجتمعاتهم نمنح المجتمع من خلالها نظامًا مثل الدولة ونظام رأس المال لمساجدهم.
حتى يتمكن الناس من العيش في ما يؤمنون به ويقدرون إيمانهم للحصول على حياة مضطربة.

الغرض من المسجد النبوي إسلام آباد ورسالته
المسجد النبوي إسلام أباد هو مسجد خاص رأى مؤسسه ورئيسه الوضع الحالي للمسلمين وحتى بعد 75 عامًا من استقلال باكستان ، تبنى المسلمون القانون البريطاني وأسلوب الحياة الدنيوي. والقيام بشيء آخر وقد أوضح الوضع السياسي والاقتصادي الحالي أنه من الضروري الآن للمسلمين كأمة أن يستيقظوا.
واستفاد من هذا من المسجد النبوي (صلى الله عليه وسلم) أن النبي محمد (صلى الله عليه وسلم) جعل أمة مثل العرب من المسجد النبوي وأعطاهم علم خالق الكون الحقيقي ، سنته في الممارسة والممارسة. فعندما أرسلهم إلى العالم ، جلبوا نور الدين إلى العالم كله خلال ثلاثين عامًا وأخذوا الإنسانية من أفخاخ الرومان وأعطوهم حقوق الإنسان كاملة ، من خلالها وصل الإنسان إلى النقطة التي كان فيها حراً بشكل علني.يمكن أن يفكر ويضع البشر كل أفعالهم الناجحة من المسلمين في حياتهم ، مما جعلهم أفضل ، ولكن بسبب أفعالهم السيئة ، وصل المسلمون إلى النقطة التي أصبح جيلنا الشاب فيها الآن يقلدون حياتهم من أجل النجاح ، والآن نصل إلى التخلف عن السداد. مثل أمة نائمة ، ولكن الآن هو وقت الاستيقاظ. كما بنى رسول الله صلى الله عليه وسلم أمة من المسجد النبوي بمجرد وصوله إلى المدينة المنورة.
حتى الآن ، قدم مسجد النبوي إسلام أباد موقعًا إلكترونيًا وتطبيقًا يمكن من خلاله للمواقع في جميع أنحاء العالم تغيير ظروفها باتباع أسلوب المسجد النبوي من خلال التواصل مع مساجدها.
منصتنا ستعطي حسابا موثوقا وهناك مستقبل لجماعة التبليغ والمسجد سيكون كعاصمة لحيها والحي سيدير ​​كل ترتيباته كبلد باتباع سننة الخلفاء الله ينير المسلمين في الدنيا والآخرة بنور الإسلام.
وفقنا الله. آمين

مقصد اور مشن مسجد نبوی اسلام آباد
مسجد نبوی اسلام آباد ایک پرائیویٹ مسجد ہیں جس کے بانی اور چیئرمین نے مسلمانوں کی حالتِ حاضرہ کو دیکھا کے پاکستان کے آزاد ہونے کے 75 سال بعد بھی مسلمانوں نے انگریزوں کے بنائے قانون اور دنیاوی کی زندگی کے طرز کو اپنایا ہوا ہے وہ طریقے اور راستے جنہیں وہ خود ترک کر چکے ہیں اور مسلمان مان کچھ اور رہے ہیں اور کر کچھ اور رہے ہیں اور موجودہ سیاسی اور معاشی حالت نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اب مسلمانوں کا بطورِ ایک قوم جاگنا ضروری ہے
اور اس کی مثال انہیں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملی کہ کیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے عرب جیسی مخلوق کو مسجد نبوی سے ایک قوم بنایا اور انہیں کائنات کے خالق حقیقی کا علم تربیت اور عمل میں اپنی سنت مبارک زندگی دے کر جب انہیں دنیا میں بھیجا تو انہوں نے تیس سالوں کے اندر پوری دنیا میں دین کی روشنی پہنچائیں اور انہوں نے انسانیت کو رومیوں کے غلامی پھندوں سے نکالا اور انسانوں کے ان کو پورے حقوق دیے جس سے انسان یہاں تک پہنچا کہ وہ کھل کر ازادی سے سوچ سکے اور انسانوں نے مسلمانوں سے انکے کامیابی کے سارے اعمال اپنی زندگی میں ڈالے جس سے وہ تو بہتر ہوے مگر مسلمان اپنی بد اعمالیوں کی وجہ سے اس نہج پر پہنچ گئے کہ اب ہماری نوجوان نسل کامیابی کے لیے انکی زندگی کی نقل کررہی ہے اور اب ہم یہاں ڈیفالٹ پر پہنچ گئے ۔ ایک سوئی ہوئی قوم کی طرح مگر اب وقت آگیا ہے کہ ہم جاگیں۔ جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں پہنچتے ہی مسجد نبوی سے ایک قوم کو بنایا تھا ۔
تو اب مسجد نبوی اسلام آباد نے ویب سائٹ اور ایپ متعارف کروائی ہے جس سے ساری دنیا کے محلے اپنی مساجد سے جڑ کر مسجد نبوی کے طرز پر عمل کرتے ہوئے اپنی حالات خود بدلیں۔
ہمارا پلیٹ فارم بااعتماد اکاؤنٹ دیگا اور تبلیغی جماعت کے لیے بھی فیوچرز ہیں اور مسجد اپنے محلے کے لیے دارالخلافہ کی طرح ہوگا اور محلہ ایک ملک کی طرح اپنے سارے انتظامات اپ صلی اللہ علیہ وسلم آور خلفاء کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے خود سمبھالینگے اور انشاء اللہ دوبارہ مسلمان دین اسلام کی روشنی سے اپنی دنیا و آخرت کو منور کر ینگے۔
یا اللہ ہماری مدد فرما ۔۔ امین

08/03/2023

Donation for Masjid And Get Home In Jannah

06/03/2023

Donate for Masjid & Getc Home in Jannah

Address

Street#125 Sector, G/11/4
Islamabad
44100

Telephone

+923322555238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Nabvi Qureshi Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Nabvi Qureshi Hashmi:

Share