Imamians Alipur Rwp Division

Imamians Alipur Rwp Division امامیہ میڈیا سیل علی پور اسلام آباد

*"ہفتہ وار دعا"*ائی ایس او پاکستان شہید فخر الدین یونٹ علی پور اسلام اباد  میں ہفتہ وار دعائے توسل کا پروگرام منعقد کیا ...
28/05/2025

*"ہفتہ وار دعا"*

ائی ایس او پاکستان شہید فخر الدین یونٹ علی پور اسلام اباد میں ہفتہ وار دعائے توسل کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں یونٹ کابینہ اور محبین نے شرکت کی ۔





*سیکٹری اطلاعات*

* *ائی ایس او پاکستان شہید فخر الدین علی پور یونٹ*

"یوم تاسیس"آئی اس او ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کی جانب سے یوم تاسیس کا پروگرام منعقد کیا گیا۔  شعبہ اطلا...
28/05/2025

"یوم تاسیس"

آئی اس او ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کی جانب سے یوم تاسیس کا پروگرام منعقد کیا گیا۔




شعبہ اطلاعات

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع اسلام آباد

جذبہ ولایت سے سرشار امامیہ طلباء کا 5واں "فلسطین مرکز حریت یونٹ کنونشن" 15 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد از نماز مغربینمسجد ...
10/12/2024

جذبہ ولایت سے سرشار امامیہ طلباء کا 5واں "فلسطین مرکز حریت یونٹ کنونشن"

15 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد از نماز مغربین

مسجد خدیجتہ الکبری (س) علی پور



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور.

جذبہ ولایت سے سرشار امامیہ طلباء کا 5واں "فلسطین مرکز حریت یونٹ کنونشن" 15 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد از نماز مغربینمسجد ...
09/12/2024

جذبہ ولایت سے سرشار امامیہ طلباء کا 5واں "فلسطین مرکز حریت یونٹ کنونشن"

15 دسمبر 2024 بروز اتوار بعد از نماز مغربین

مسجد خدیجتہ الکبری (س) علی پور



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور

"شبِ شہدائے القدس/ پاڑا چنار"آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کے زیرِ اہتمام ...
25/11/2024

"شبِ شہدائے القدس/ پاڑا چنار"

آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور کے زیرِ اہتمام مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں شبِ شہدائے القدس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس سے قبلہ علامہ شیخ قاسم مومنی صاحب نے خطاب کیا ۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔




شعبہ اطلاعات

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد

"شبِ شہدائے القدس"بمقام: مسجد خدیجہ الکبریٰ علی پور بتاریخ: 24 نومبر بروزِ اتوار بعد از نماز مغربین خصوصی خطاب: قبلہ علا...
21/11/2024

"شبِ شہدائے القدس"

بمقام: مسجد خدیجہ الکبریٰ علی پور

بتاریخ: 24 نومبر بروزِ اتوار بعد از نماز مغربین

خصوصی خطاب: قبلہ علامہ شیخ قاسم مومنی صاحب



شعبہ اطلاعات
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد

*شبِ شہدائے القدس* 📌 24 || نومبر 2024 || بروز اتوار || بعد از نمازِ مغربین 📌 بمقام مسجد خدیجتہ الکبریٰ علی پور اسلامامام...
18/11/2024

*شبِ شہدائے القدس*

📌 24 || نومبر 2024 || بروز اتوار || بعد از نمازِ مغربین

📌 بمقام مسجد خدیجتہ الکبریٰ علی پور اسلام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید فخرالدین یونٹ علی پور ضلع اسلام آباد

بسم اللہ الرحمن الرحیم آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد علی پور شہید فخر الدین یونٹ کی کابینہ ممبران کی ...
18/11/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد علی پور شہید فخر الدین یونٹ کی کابینہ ممبران کی میٹنگ برادر زیشان کے گھر منعقد ہوئی جس میں شب شہداء القدس کے پروگرام کو اچھے انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا اور ممبران کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔



آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد شہید فخرالدین یونٹ علی پور اسلام آباد

09/11/2024

فلسطین مرکز حریت ضلعی کنونشن

برادر ذوالفقار علی سال 2024،2025 کے لیے ضلع اسلام آباد کے ضلعی صدر منتخب




امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد

فلسطین مرکز حریت ضلعی کنونشنبرادر ذوالفقار علی سال 2024تا2025 کے لیے ضلع اسلام آباد کے ضلعی صدر منتخب  امامیہ اسٹوڈنٹس آ...
09/11/2024

فلسطین مرکز حریت ضلعی کنونشن

برادر ذوالفقار علی سال 2024تا2025 کے لیے ضلع اسلام آباد کے ضلعی صدر منتخب



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع اسلام آباد

آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن شہید فخرالدین یونٹ کے زیرِ اہتمام محفل انس با قرآن منعقد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد عل...
08/04/2024

آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن شہید فخرالدین یونٹ کے زیرِ اہتمام محفل انس با قرآن منعقد کیا گیا۔
جس میں علامہ محمد علی صابری صاحب نے قران ہدایت کا سرچشمہ کے موضوع پہ محبین و ممبران سے گفتگو کی۔




*شعبہ اطلاعات *
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن شہید فخرالدین یونٹ علی پور اسلام اباد

Address

Alipur Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Alipur Rwp Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share