12/08/2026
*جب عورت نامحرم سے تعلق رکھتی ہے، تو وہ کیا صرف باتیں کرتی ہے؟*
وہ اپنی عزت، ایمان... اور پاکیزگی کو نامحرم کے قدموں میں ڈال دیتی ہے! !
آج کی عورت نے بہت گھاٹے کا سودا کیا ہے۔ ایک نامحرم کی توجہ اور تعریف کے چند جملے سننے کے لیے... اپنی عزت اور عصمت کا جنازہ نکال دیا ہے۔
#اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️