Minhaj-ul-Quran Tehsil City II Islamabad

Minhaj-ul-Quran Tehsil City II Islamabad Official Page of Tehreek e Minhaj-ul-Quran Tehsil City II Islamabad.

تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی-II اسلام آباد کے زیر اہتمام ماہانہ "درود سرکل" کا انعقاد کیا گیا۔
23/12/2021

تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی-II اسلام آباد کے زیر اہتمام ماہانہ "درود سرکل" کا انعقاد کیا گیا۔

تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی-II اسلام آباد کے زیر اہتمام "درود سرکل" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت صدر تحصیل سٹی-...
19/11/2021

تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی-II اسلام آباد کے زیر اہتمام "درود سرکل" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت صدر تحصیل سٹی-II "محمود عباسی" نے کی۔

اسلام علیکم۔ تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی ٹو کا ماہانہ درس قرآن جامع مسجد سیدنا علی حیدر خیابان فیض زبیر شاہ روڈ ایچ ۱۳ ...
18/11/2021

اسلام علیکم۔ تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی ٹو کا ماہانہ درس قرآن جامع مسجد سیدنا علی حیدر خیابان فیض زبیر شاہ روڈ ایچ ۱۳ اسلام آباد میں بروز ہفتہ بتاریخ 20.11.2021 بعد از نماز مغرب تا عشا منعقد ہو گا۔ علامہ جمیل احمد ذاہد صاحب شاگرد رشید پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب خطاب فرمائیں گے۔آپ تمام ہی احباب کو اس میں تہے دل سے شرکت کی دعوت ہے۔ اپنے ساتھ اپنےبچوں کو بھی لائیں تا کہ اس محفل کے سمرات سے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منور کرنے کا موقعہ پائیں۔ الداعی الخیر۔ تحریک منہاج القرآن تحصیل سٹی ٹو، اسلام آباد۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Tehsil City II Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj-ul-Quran Tehsil City II Islamabad:

Share