Jamia Masjid Madni I-8/4 Islamabad

Jamia Masjid Madni I-8/4 Islamabad Jamia Masjid Madni, Street 95, Sector I-8/4, Islamabad

𝐃𝐚𝐫𝐬 𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧
Saturday, Sunday, Monday, Tuesday
after Maghrib prayer

𝐃𝐚𝐫𝐬 𝐞 𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬
Everyday
After Fajr prayer
(Except Friday)

𝐉𝐮𝐦𝐦’𝐚𝐡 𝐁𝐚𝐲𝐚𝐧
Every Friday
1pm

𝐓𝐚𝐫𝐣𝐮𝐦𝐦𝐚-𝐞-𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬
Monday, Tuesday, Wednesday
After Isha prayer
Masjid’s basement

𝐈𝐬𝐥𝐚𝐡𝐢 𝐁𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐌𝐚𝐣𝐥𝐢𝐬 𝐞 𝐳𝐢𝐤𝐚𝐫 𝐛𝐚𝐫𝐚𝐞𝐲 𝐓𝐚𝐳𝐤𝐢𝐲𝐚 𝐞 𝐍𝐚𝐟𝐬
Every Sunday
After Asr prayer

01/08/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

28/06/2026

بد نظری سے کیسے بچیں؟ نوجوان ضرور سُنیں
اس بیان میں بد نظری کے نقصانات، اس کے دینی اور روحانی اثرات، اور اس سے بچنے کے مؤثر طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ آج کے دور میں نوجوانوں کے لیے اپنی نگاہوں کی حفاظت کرنا ایک بڑا امتحان بن چکا ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کو پاکیزہ اور اپنے ایمان کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو یہ بیان آخر تک ضرور سُنیں۔
dua S

26/05/2026

𝐅𝐚𝐣𝐫 - 04:20 am
𝐙𝐮𝐡𝐫 - 01:30 pm
𝐀𝐬𝐫 - 05:30 pm
𝐌𝐚𝐠𝐡𝐫𝐢𝐛 - sunset
𝐈𝐬𝐡𝐚 - 09:15 pm
𝐉𝐮𝐦𝐦'𝐚𝐡 - 01:30 pm

26/05/2026

Eid ul Azha Namaz: 06:15 AM

20/03/2026

Eid ul Fitr Namaz 07:30 AM

15/01/2026

۲۷ رجب شب معراج میں عبادت کا حکم
سوال
۲۷ رجب کو کسی عبادت کا حکم ہے؟ اور ہے تو پھر آج کل کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سب بدعات ہیں؟ کیا یہ حقیقت ہے؟ اس کے متعلق تفصیل سے بتادیجیے!

جواب
ستائیس رجب کی شب کے بارے میں عوام میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ شبِ معراج ہے ،سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ۲۷ رجب کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہاجاسکتا کہ یہ وہی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے؛ کیوں کہ اس بارے میں مختلف روایتیں ہیں، بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ ربیع الاول کے مہینے میں تشریف لے گئے تھے ، بعض روایتوں میں رجب کا اور بعض روایتوں میں کوئی اور مہینہ بیان کیا گیا ہے، اس لیے پورے یقین کے ساتھ نہیں کہاجاسکتا کہ کون سی رات صحیح معنی میں معراج کی رات تھی ، جس میں آں حضرت ﷺ معراج پر تشریف لے گئے ،اس سے آپ خود اندازہ کرلیں کہ اگر شبِ معراج بھی کوئی مخصوص رات ہوتی اور اس کے بارے میں کوئی خاص احکام ہوتے تو اس کی تاریخ اور مہینہ محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا جاتا، لیکن چوں کہ شبِ معراج کی تاریخ محفوظ نہیں تو اب یقینی طور سے ۲۷ رجب کو شبِ معراج قرار دینا درست نہیں۔
پھر دوسری بات یہ ہے کہ یہ واقعہ معراج ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ، اس واقعہ کے بعد تقریباً 12 سال تک آپ ﷺ دنیا میں تشریف فرمارہے ،لیکن اس دوران یہ کہیں ثابت نہیں کہ آپ ﷺ نے شبِ معراج کے بارے میں کوئی خاص حکم دیا ہو ، یا اس کو منانے کا اہتمام فرمایا ہو ، یا اس کے بارے میں یہ فرمایا ہو کہ اس رات میں شبِ قدر کی طرح جاگنا زیادہ اجر وثواب کا باعث ہے، نہ توآپ ﷺ کا ایسا کوئی ارشاد ثابت ہے، اور نہ آپ کے زمانے میں اس رات میں جاگنے کا اہتمام ثابت ہے، نہ خود حضور ﷺ جاگے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس کی تاکید فرمائی، اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے طور پر اس کا اہتمام فرمایا۔
پھر سرکار دو عالم ﷺ کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد سو سال تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم دنیا میں موجود رہے ،اس پوری صدی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ۲۷ رجب کو خاص اہتمام کرکے نہیں منایا ، لہذا جو چیز حضورِ اقدس ﷺ نے نہیں کی، اور جوآپ کے صحابہ کرام نے نہیں کی ، اس کو دین کا حصہ قرار دینا ، یا اس کو سنت قرار دینا ، یا اس کے ساتھ سنت جیسا معاملہ کرنا بدعت ہے اوراس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

فتویٰ نمبر : 143508200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

11/01/2026

*اللہ کی طرف جانے والا راستہ بھیڑ سے نہیں، نیت اور عمل سے پہچانا جاتا ہے۔*
*جو حق پر ہوتا ہے وہ اکثر کم ہوتا ہے، مگر روشنی ہمیشہ اسی دروازے سے آتی ہے۔*
*کیا ہم سوچتے نہیں؟*,,

Address

Street 95, Sector I-8/4
Islamabad
44000

Telephone

+923015107399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Madni I-8/4 Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category