دعوت و تبلیغ وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • دعوت و تبلیغ وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد

دعوت و تبلیغ  وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دعوت و تبلیغ وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد, Religious organisation, Zero point, Islamabad.

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟒مسجد ابوالقاسم میں ان شاءاللہ تعالیٰ 3 مئی کل سے شروع ہوگا اور 5 مئی کی صبح کو دعا ہوگی...!...
02/05/2024

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟒
مسجد ابوالقاسم میں ان شاءاللہ تعالیٰ
3 مئی کل سے شروع ہوگا اور 5 مئی کی صبح کو دعا ہوگی...!
تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام تبلیغی اجتماعات کو بخیرو عافیت سے ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے

02/05/2024
نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکا دی...
24/02/2023

نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکا دیتے ہیں نہ کسی پر ظلم کرتے جہاں بھی جمع ہوتے ہیں صرف اللّٰـــــهﷻ کی بات کرتے ہیں اس کو بولتے ہیں دعوت تبلیغ اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو دعوت تبلیغ کی محنت کے لیئے قبول فرمائے۔۔۔
آمیـــــــــــــــــن۔۔۔🤲🌹

21/10/2022

اگر ہم میچ جیت گئے تو چلِےّ کے لیے جاو گے 😁
تبلیغی جماعت زندہ باد❤️❤️

10/10/2022

محمد رضوان صرف کرکٹر ہی اچھے نہیں بلکہ بہت اچھے خطیب بھی ہیں ۔ نیوزیلینڈ کی ایک مسجد میں بیان ۔ دورانِ بیان حاجی صاحب رحمہُ اللہ کا جو قول بیان کیاوہ سننے لائق ھے۔

06/10/2022

ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمّد ﷺ اور ان کے شاگرد صحابہ کرام راضی اللہ عنہما کو سلام پیش کرتے ہیں! 🖤

30/09/2022

دونوں جہاں کی دولت جو چاہو
کر لو وظیفہ نام محمدﷺ !!
🖤

27/09/2022

زمبابوے کے عالم دین مفتی اسماعیل بن موسیٰ مینک سندھ میں سیلاب متاثرین کے ساتھ..
بہترین اردو بولتے ہوئے
آہ امت مسلمہ تو کتنی عظیم ہے افریقہ کے آخری سرے پر واقع ملک کے مسلمان کا دل پاکستان کے مسلمان کے ساتھ دھڑکتا ہے ❤️

09/09/2022

Islam is complete code of life! ❤️

Address

Zero Point
Islamabad

Telephone

+923355606405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعوت و تبلیغ وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دعوت و تبلیغ وفاقی اُردو یونیورسٹی ۔ اسلام آباد:

Share