23/04/2023
*عجیب تیری عبادت ہے* *اےمسلمان*
*ایک چاند دیکھ کرتو مسجد*
*آباد کر دیتاہے*،
*اور دوسرا چاند دیکھتے*
*ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے*.
*ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام....*
عید کے بعد نماز فجر کی حالت 😔