Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz

Call Directions Contact the place of worship

Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz مسجد ومدرسہ زیر تعمیر ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

17/09/2026

🕌 جامع مسجد حضرت سعد بن معاذ (نیلم کالونی، اسلام آباد)
​الحمدللہ! آپ حضرات کے تعاون اور دعاؤں سے مسجد میں ایلومینیم کے کھڑکیوں، دروازوں اور روشندانوں کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
​باقی ماندہ رقم میں سے صرف 50,000 روپے کی ادائیگی بقایا ہے جو جلد از جلد ادا کرنی ہے۔
​آپ تمام احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس نیک کام کو مکمل کرنے کے لیے اپنا بھرپور تعاون فرمائیں۔
​جزاكم الله خيراً 🤲



07/09/2026

ماشاء اللہ! گزشتہ روز جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی اسلام آباد میں عظیم الشان "سالانہ مقصد میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس" کا باوقار انعقاد ہوا، جس میں دلوں کو نُورِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کرنے کا بہترین موقع ملا۔
​ہم تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہیں:
​علماءِ کرام اور مشائخِ عظام کا،
بالخصوص وکیل ناموس صحابہ واہل بیت حضرت مولانا مفتی اسرار الحسن عباسی صاحب کا اور اسی طرح خطیب اسلام وکیل ناموس صحابہ مقرر شعلہ بیان حضرت علامہ مولانا عبدالحسیب چوہدری شکر گڑھی صاحب کا اور ہمارے نوجوان خطیب حضرت مولانا اظہر اقبال توحیدی صاحب کاجنہوں نے اپنے بصیرت افروز اور ایمان افروز خطابات سے محفل کو رونق اور ہماری روح کو جلا بخشی۔
اور اسی طرح بلبل گلستان رسول اور ہمارے پروگرام کے سرپرست حضرت مولانا مفتی عبدالحی صاحب کا دلی طور پر ممنون ومشکور ہو
مولانا کامران رحمانی صاحب کا مشکور ہ جو بہت دور سے تشریف لائے
​تمام معزز مہمانانِ گرامی کا، جنہوں نے اپنی شرکت سے اس بابرکت تقریب کو چار چاند لگائے۔
​اہلِ علاقہ اور دور و نزدیک سے تشریف لانے والے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کا، جن کی پرخلوص موجودگی نے اس محفل کو کامیاب اور بانوَر بنایا۔
​اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس حاضری اور کاوش کو اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول فرمائے، اور ہم سب کے گھروں کو آقا کریم ﷺ کے صدقے رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین!
#اسلام‌آباد #صلی‌الله‌علیه‌وآلہوسلم

انشاءاللہ 4ستمبر  بمطابق 21 ربیع الاول بروز جمعہ بعد نماز مغرب جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی فیز1 اسلام آب...
30/08/2026

انشاءاللہ 4ستمبر بمطابق 21 ربیع الاول بروز جمعہ بعد نماز مغرب جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی فیز1 اسلام آباد میں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال مقصد میلاد مصطفی کانفرنس ہوگی آپ تمام احباب سے بھرپور طریقے شرکت کی درخواست ہے
03359938780

#مدرسہ #محمد #محمدﷺ #میلاد #سیرت

22/08/2026

انشاءاللہ دوسری سالانہ مقصدمیلادمصطفی کانفرنس 4ستمبر بروز جمعہ بعد نمازعصرجامع مسجدحضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی اسلام آباد میں ہوگی

بسم اللہ الرحمن الرحیم​🕌 مسجد کے ہال کی کھڑکیوں، دروازوں اور روشندانوں کے لیے مالی تعاون کی اپیل​محترم بھائیو اور بہنو! ...
22/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
​🕌 مسجد کے ہال کی کھڑکیوں، دروازوں اور روشندانوں کے لیے مالی تعاون کی اپیل
​محترم بھائیو اور بہنو! الحمد للہ مسجد کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اس وقت مسجد کے ہال کے لیے کھڑکیوں، دروازوں اور روشندانوں کا کام ہونا ہے جس کی کل لاگت تقریباً 6,00,000 روپے ہے۔
​🔹 کل اخراجات: 600,000 روپے
🔹 موصول شدہ رقم: 400,000 روپے (الحمد للہ)
🔻 بقیہ شدید ضرورت: 200,000 روپے
​💡 یہ 400,000 روپے کا کام بھی تبھی ممکن ہو سکے گا جب بقیہ 200,000 روپے کا تعاون حاصل ہو جائے۔
​آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ صدقہ جاریہ کے اس عظیم کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
​💳 عطیات جمع کروانے کے لیے رابطہ / اکاؤنٹس:
📲 Easypaisa / JazzCash: 03359938780
🏦 Meezan Bank: Mujeeb ur Rehman | 03370114761136
​👤 منجانب: مسجد تعمیراتی کمیٹی
📌 براہِ کرم اس پیغام کو آگے بھی شیئر فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً!

یومِ آزادی 🇵🇰آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں،یہ اُن قربانیوں کو یاد رکھنے کا عہد ہے جن کی بدولت ہمیں پاکستان ملا۔آئیں...
14/08/2026

یومِ آزادی 🇵🇰

آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں،
یہ اُن قربانیوں کو یاد رکھنے کا عہد ہے جن کی بدولت ہمیں پاکستان ملا۔

آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! ❤️💚



#پاکستان

13/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
​آج (مدرسہ) میں ہمارے پیارے طلباء کا ماہانہ جائزہ (Monthly Assessment) منعقد کیا گیا۔ الحمدللہ، بچوں نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اپنے اسباق کا اعادہ کیا اور جائزے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
​آپ سب کی دعاؤں اور والدین کے تعاون سے تعلیمی سفر کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ بچوں کی محنت کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو اور تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
​ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بچوں کے علم میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

30/06/2026

اسلام آباد کی موجودہ شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے پیشِ نظر، آج مدرسہ میں ہم نے اپنے ننھے بچوں کے لیے ٹھنڈے اور فرحت بخش شربت کا اہتمام کیا۔ 🍹
​ہمارے لیے یہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ ایک گھر کی طرح ہے جہاں ہم بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی صحت اور سکون کا بھی پورا خیال رکھتے ہیں۔ بچوں کے چہروں پر موجود یہ مسکراہٹیں ہی ہماری اصل کمائی ہیں۔
​آپ تمام والدین اور سرپرستوں کا اعتماد ہی ہمیں مزید بہتری کی ترغیب دیتا ہے۔

​

😍😍

28/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
​دین کی بنیادی تعلیمات میں سب سے پہلا قدم پاکیزگی ہے۔ آج ہمارے مدرسہ [ Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz ] کے اساتذہ کرام نے بچوں کو عملی طور پر وضو کرنے کا درست طریقہ سکھایا۔
​حدیثِ مبارکہ میں ہے: "وضو ایمان کا حصہ ہے۔" (صحیح مسلم)
​اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح بچوں کی رہنمائی کی جا رہی ہے تاکہ وہ سنت کے مطابق مکمل اور درست طریقے سے وضو کرنا سیکھ سکیں۔ اپنے بچوں کو گھر پر بھی اس طریقے کی مشق کروائیں تاکہ ان کی عبادات درست ہو سکیں۔
​آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
​جزاکم اللہ خیرا۔

#وضو #مدرسہ #​ #وضو #مدرسہ
#

@ 😍😍

Address

3
Islamabad

Telephone

+923359938780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz:

Shortcuts

Share