Colors of Life

Colors of Life I'm a content producer with amazing & Quranic reflection. Colors of Life channel is trying to fully explore the decent world.

I'm working on producing stunning videos and photography for viewers to relax their minds, nerves, hearts, & souls.

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔
04/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔

Welcome to our funny clips video of Mr. bean operation. In this hilarious video, get ready to laugh out loud as we prese...
23/02/2023

Welcome to our funny clips video of Mr. bean operation. In this hilarious video, get ready to laugh out loud as we present to you the best of Mr Bean's funny clips. From his wacky antics to his silly expressions, Mr Bean never fails to make us all burst into fits of laughter.

please subscribe to it and promote it. ♡♡♡Sincere thanks.

YOUTUBE CHANNEL LINK
https://www.youtube.com/channel/UCGcA...

SOCIAL LINKS
Instagram ▶https://www.instagram.com/pir_wahab/
Facebook ▶ https://web.facebook.com/wahabyousafz...
page ▶ https://web.facebook.com/PirWahabYous...
Twitter ▶https://twitter.com/PirYousafzai
Linkedin▶https://www.linkedin.com/in/pir-wahab...

Welcome to our funny clips video of Mr. bean operation. In this hilarious video, get ready to laugh out loud as we present to you the best of Mr Bean's funny clips. From his wacky antics to his silly

چلتا ہو ا کاروبار برائے فروخت    آباد کے سنگم میں واقع   برائے فروختContact #0332-9697398
11/12/2021

چلتا ہو ا کاروبار برائے فروخت
آباد کے سنگم میں واقع برائے فروخت
Contact #0332-9697398

27/10/2021

ڈینگی بخار
----------
اقسام اور پھیلاؤ
ڈینگی وائرس وائرس کی فیملی فلیوی۔ویریڈی کے ممبر ہیں اور ان کا جینس فلیوی۔وائرس ہے۔ یہ انتہائی چھوٹے ایک پٹی پر مشتمل آر۔این۔اے سے ملکر بنے ہوتے ہیں۔ انسانوں میں یہ وائرس مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے۔ یہ وائرس دلیوڑی کے وقت یا حمل کے دوران ماں سے بچے میں بھی پھیل سکتا ہے۔



بیماری کی علامات
یہ ہڈی توڑ بخار، ڈینڈی فیور، ڈینگی ہیمریجک فیور اور ڈینگی شاک سنڈروم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ذیادہ تر ٹراپیکل اور سب۔ٹراپیکل موسمی حالات میں شہری علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ تمام عمر کے افراد جو کہ متاثرہ مچھر تک رسائی رکھتے ہیں اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یہ بیماری ذیادہ تر ایشیاء اور جنوبی امریکہ کے ٹراپیکل علاقوں میں بارشوں کے موسم میں ہوتے ہیں جہاں وہ مخصوص مچھر ذیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ یہ وائرس متاثرہ مادہ مچھروں کے کاٹنے سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جبکہ انسانوں میں یہ اچھوت کی شکل اختیار نہیں کر سکتی۔ وائرس کے خون میں داخل ہونے اور علامات ظاہر ہونے تک کا دورانیہ 14۔3 دن ہے جبکہ بیماری کا دورانیہ 7۔3 دن ہے۔



علامات میں شدید سر درد، ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں میں شدید درد، آنکھ کے پیچھے شدید درد، جسم پر ریشم اور مختلف اشکال اور سائز کے نیل پڑ جانا، ناک سے خون نکلنا، مسوڑوں سے خون رسنا، پیشاب میں خون آنا اور بازو پر پٹی باندھنے والا ٹیسٹ پوزیٹو آنا قابل ذکر ہیں۔



تشخیص
ا. ڈینگی کی تشخیص ذیادہ تر جسمانی معائنے اور علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کلینک میں ہی کی جاتی ہے۔

ب. لیکن سی۔بی۔سی کی رپورٹ بھی تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس میں خون کو جمانے والے خلیے- پلیٹلیٹس - کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوتی ہے۔

Address

Islamabad
4400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colors of Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Colors of Life:

Share