The Muslim VibeSs

The Muslim VibeSs بےشک قرآن علاج ہے اداس روحوں کا🌸✨

جن کے دل چاند کی طرح چمکدار ہوتے ہیں، اُن کے مقدر میں کبھی بھی اندھیرے نہیں ہوتے. جو ہم کھو دیتے ہیں قدرت پہلے سے ہمارے ...
09/01/2025

جن کے دل چاند کی طرح چمکدار ہوتے ہیں، اُن کے مقدر میں کبھی بھی اندھیرے نہیں ہوتے. جو ہم کھو دیتے ہیں قدرت پہلے سے ہمارے لیے کچھ بہتر چن چکی ہوتی ہے 🍁♥️

جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا اور جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا🍁
04/01/2025

جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا اور جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا🍁

ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میی ہی اپنی ﺍﺻﻼﺡ کرناﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔
31/12/2024

ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میی ہی اپنی ﺍﺻﻼﺡ کرناﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔

اور چاند کیلئے ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں ۔ یہاں تک کہ آخر میں وہ ایسا رہ جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی
30/12/2024

اور چاند کیلئے ہم نے منزلیں مقرر کردی ہیں ۔ یہاں تک کہ آخر میں وہ ایسا رہ جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی

سورة يوسف ہمیں سکھاتی ہے,اللَّه تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا ہو گا، مگر اس وقت تمہار...
24/12/2024

سورة يوسف ہمیں سکھاتی ہے,
اللَّه تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا ہو گا، مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہوگا..

ان شاء اللہ 🍁
22/12/2024

ان شاء اللہ 🍁

اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے، وقت تہجد، ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو۔ ❤️
19/12/2024

اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے، وقت تہجد، ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو۔ ❤️

Beshak♥️🍁
17/12/2024

Beshak♥️🍁

بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔
13/12/2024

بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔

اور جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا راستہ پیدا کرتا ہے 🦋
08/12/2024

اور جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا راستہ پیدا کرتا ہے 🦋

بیشک الله ہر چیز پر قادر ہے 🦋
04/12/2024

بیشک الله ہر چیز پر قادر ہے 🦋

اللّه کرے آپ کی زندگی کا اگلا باب آپکی دعاؤں کے جوابات اور برکتوں سے معمور ہو ، آمین ♡
30/11/2024

اللّه کرے آپ کی زندگی کا اگلا باب آپکی دعاؤں کے جوابات اور برکتوں سے معمور ہو ، آمین ♡

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Muslim VibeSs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share