Ahadees' e NABVI

Ahadees' e NABVI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahadees' e NABVI, Religious Center, Islamabad.

04/03/2023
14/11/2022

ابو توبہ ربیع بن نافع نے بیان کیا کہ ہم سے معاویہ ، یعنی ابن سلام نے حدیث بیان کی ، انھوں نے زید سے روایت کی کہ انھوں نے ابو سلام سے سنا ، وہ کہتے تھے : مجھ سے حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ، انھوں کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کویہ فرماتے ہوئے سنا :
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اصحاب قرآن ( حفظ وقراءت اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئے گا ۔ دو روشن چمکتی ہوئی سورتیں : البقرہ اور آل عمران پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئیں گی جیسے وہ دو بادل یا دو سائبان ہوں یا جیسے وہ ایک سیدھ میں اڑتے پرندوں کی دو ڈاریں ہوں ، وہ اپنی صحبت میں ( پڑھنے اور عمل کرنے ) والوں کی طرف سے دفاع کریں گی ۔ سورہ بقرہ پڑھا کرو کیونکہ اسے حاصل کرنا باعث برکت اور اسے ترک کرناباعث حسرت ہے اور باطل پرست اس کی طاقت نہیں رکھتے ۔
معاویہ نے کہا : مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ باطل پرستوں سے ساحر ( جادوگر ) مراد ہیں ۔
Book: Sahih muslim
Hadees no #1874
Status: صحیح

𝑛𝑜 𝑑𝑜𝑢𝑏𝑡 𝑇𝑎ℎ𝑎𝑗𝑗𝑢𝑑 𝑠𝑢𝑘𝑜𝑜𝑛 ℎ𝑎 ♥️
08/11/2022

𝑛𝑜 𝑑𝑜𝑢𝑏𝑡 𝑇𝑎ℎ𝑎𝑗𝑗𝑢𝑑 𝑠𝑢𝑘𝑜𝑜𝑛 ℎ𝑎 ♥️

اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین⁦🤲🏻⁩
06/11/2022

اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین⁦🤲🏻⁩

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahadees' e NABVI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share