05/12/2025
فاطرِ جماعتِ منتظرین، مجددِ دینِ عرفانیات، سرکار السید طالب حسین نقوی البخاری (دام ظلہ تعالیٰ)
گوشے گوشے کو ہلاتی تھی تری حق کی گرج
کـفـر کے بُت چونک اُٹھے سن کے تعجیلِ فـرج
سائیں جعفر الزمان نقوی البخاری