21/05/2023
🌴توبہ بھی تو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی یہ تو اسکو ہی نصیب ہوتی ہے جسکو میرا مالک چن لے💖
اور ہمارا خالق صرف اخلاص سے بھرے ہوئے دل کو چنتا ہے۔۔۔۔
ذرا سوچیے!!!!
ہم انسان ہوتے ہوئے خالص چیز کا انتخاب کرتے ہیں اور ناکارہ چیز کو پھینک دیتے ہیں تو ہمارا مالک کیسے ناکارہ،دوغلے پن والے دل کو قبول کرے گا😥
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں زندگی کی رنگینیوں میں کبھی اتنا مگن نہ ہونے دے کہ پھر ہمارا یو ٹرن لینا ہی مشکل ہو جائے۔۔۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
*دعاؤں میں یاد رکھیے گا*