Payam e Islam

Payam e Islam this channel is made for Islamic videos ,islamic topics and for all shaarayii platform

18/06/2022

سلام یا مھدی ع

17/06/2022

مرگ بر امریکہ
مرگ بر اسرائیل

یہ منافقت اور زیادتی پاراچنار کے ساتھ کیوں ۔۔!!میں MPA اور MNA سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تمھاری خاموشی نااہلی نالائقی کی وج...
16/06/2022

یہ منافقت اور زیادتی پاراچنار کے ساتھ کیوں ۔۔!!
میں MPA اور MNA سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تمھاری خاموشی نااہلی نالائقی کی وجہ سے ہمارا ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ۔ خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلی انتہائی منافق انسان نکلا ۔ اس منافق سے پوچھا جائے کہ تم ہر وقت پاراچنار کو نظرانداز کیوں کرتے ہو ۔ آخر وجہ کیا ہے ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ ہمارا یہ قصور ہے جس کی وجہ سے پاراچنار میں ترقیاتی کام نہیں ہو رہے ۔ ہمارے ارکان اسمبلی کو چاہیے کہ وہ وزیر اعلی کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کریں ۔

14/06/2022

نماز تشہد میں علی ولی اللہ کی گواہی دینا شریعی حرام ہے،

پاراچنار کرمان
14/06/2022

پاراچنار کرمان

09/06/2022

عامر لیاقت کی موت کے بعد دانیہ کا ایک نیو بیان

09/06/2022

عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد ظفر عباس کی میڈیا سے گفتگو

05/06/2022
اوورسیز منسٹر حاجی ساجد حسین طوری صاحب سے مودبانہ گزارش ھے کہ اعلی حکام سے کوھاٹ پاراچنار موٹروے میڈیکل کالج ھسپتال اپگر...
30/05/2022

اوورسیز منسٹر حاجی ساجد حسین طوری صاحب سے مودبانہ گزارش ھے کہ اعلی حکام سے کوھاٹ پاراچنار موٹروے میڈیکل کالج ھسپتال اپگریڈیشن یونیورسٹی کی منظوری کیلئے لگن سے بات کرے امید رکھتے ھیں کہ طوری صاحب ضلع کرم خصوصآ پاراچنار کو مایوس نہیں کریں گے انشاءاللہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payam e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Payam e Islam:

Share