Sunni Tehreek Media Cell Islamabad

Sunni Tehreek Media Cell Islamabad ہمارا مقصد
تحفظ ناموس رسالتﷺ
تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلب?

10/09/2022

إن شاءالله سرزمین گڑھی حبیب اللہ پر
عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز

عرس اعلیحضرتؒ و
شان صحابہؓ و اہلبیتؓ کانفرنس

بتاریخ 17 ستمبر 2022 بع نماز مغرب
بمقام جامع مسجد گلزار حبیب دمکاچہ گڑھی حبیب اللہ

خصوصی خطاب
خطیب اہلسنت مناظر اسلام فاتح رافضیت و نیم رافضیت حقیقی شمشیر اعلیحضرت حضرت علامہ
پیر محمد غفران محمود سیالوی صاحب راولپنڈی

خصوصی آمد و نعت
شہزادہ غازی ملت اسلامیہ
جناب حافظ محمد علی رضا قادری صاحب راولپنڈی

خصوصی نعت
عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان رسولﷺ‎ مداح صحابہؓ و اہلبیتؓ عکس عبید رضا
جناب محمد نادر رضا قادری صاحب لاہور

تمام عاشقان صحابہ و اہلبیت سے شرکت کی التجا ہے

تجھ سے وعدہ ہے ہمارا پیارے قائد وفا کریں گے ❤️یوم شہادت بانی سنی تحریک،امیر شہدائے اہلسنت،محسن اہلسنت *محمد سلیم قادری ش...
18/05/2022

تجھ سے وعدہ ہے ہمارا پیارے قائد وفا کریں گے ❤️

یوم شہادت
بانی سنی تحریک،امیر شہدائے اہلسنت،محسن اہلسنت

*محمد سلیم قادری شہیدؒ*


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ترجمان سنی تحریک آزاد کشمیرانجنیئر راجہ عظمت انور قادری کے نانا ابو انتقال فر...
20/03/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ترجمان سنی تحریک آزاد کشمیر
انجنیئر راجہ عظمت انور قادری کے
نانا ابو انتقال فرما گئے ہیں
اللہ کریم مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

21/02/2022
اہل ایمان کو جشنِ ولادتِ، مولائے کائنات، اخی رسولﷺ،‎ زوج بتولؓ، ابو الحسنین، ابو تراب، حیدر کرار، خیبر شکن، شیر خدا، سید...
13/02/2022

اہل ایمان کو
جشنِ ولادتِ، مولائے کائنات، اخی رسولﷺ،‎ زوج بتولؓ،
ابو الحسنین، ابو تراب، حیدر کرار، خیبر شکن، شیر خدا، سید الاولیاء، امام الاتقیاء، امام المشارق والمغارب،
خلیفہ چہارم، امیر المومنین
جناب حضرت سیدنا مولیٰ علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
مبارک ہو۔۔۔۔۔!!!!!
صدیقؓ و عمرؓ و عثماںؓ جس کو پکاریں مولیٰ
حیدرؓ کے بعد ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوا نہ ہے نہ ہو گا

سربراہ سنی تحریک شہزادہ اہلسنتحضرت علامہ بلال سلیم قادری الشامی ❤
09/02/2022

سربراہ سنی تحریک شہزادہ اہلسنت
حضرت علامہ بلال سلیم قادری الشامی ❤

مفتی اہلسنت مناظر اسلام مفتی محمد عدنان قریشی صاحب کے تاثرات سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری اور سنی تحریک کیلئے.
30/01/2022

مفتی اہلسنت مناظر اسلام مفتی محمد عدنان قریشی صاحب کے تاثرات سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری اور سنی تحریک کیلئے.

26/01/2022

سربراہ سنی تحریک
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی
کی زیر سرپرستی چلنے والے
جامعہ سلیم العلوم و مدرسہ فیضان مصطفیٰ
میں خلیفہ اول یار غار پیارے آقا صل اللہ علیہ وسلم کے پیارے ساتھی
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
کے عرس مبارک کے سلسلے میں منعقد ہونے والے پروگرام کے کچھ مناظر

الحمدللہتحفظ ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ مشن پہ عمل کرتے ہوتے ہوئے سنی تحریک لیگل ایڈ کمیٹی کے تحتممبر مرکزی رابطہ کمیٹی سنی ...
21/01/2022

الحمدللہ
تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ مشن پہ عمل کرتے ہوتے ہوئے

سنی تحریک لیگل ایڈ کمیٹی کے تحت

ممبر مرکزی رابطہ کمیٹی سنی تحریک شہباز رضا قادری نے کراچی میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کیلیے متعلقہ تھانہ ملیر سٹی میں درخواست جمع کروا دی۔

ہم اداروں سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہیں خدارا ملک پاکستان میں امن کی فضا کو خراب کرنے والے کھٹملوں اور انکے سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔۔

19/01/2022

سارے یار حضورﷺ‎ دے سوہنڑے نے
پر یار غارؓ دیاں کیا باتاں نے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
سنی تحریک راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقدہ
❤تاجدار صداقت کانفرنس❤
میں
سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری الشامی ❤
علامہ ساجد محمود رضوی مفتی غلام محمد الیاس قادری
و دیگر علمائے اہلسنت کی موجودگی میں
پڑھا گیا کلام سماعت کیجیے۔۔۔۔۔!!!!

🎤محمد ذیشان گوہر قادری


Address

Islamabad

Telephone

+923434374741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Tehreek Media Cell Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share