20/01/2021
کل, بروز جمعرات مسجد کمیٹی کے طرف سے مرکزی جامع مسجد وامام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو اسلام آباد میں نماز مغرب کے بعد دعا کمیل کا انعقاد کیا گیا ہے۔
مومنین کے لئے نیاز کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔
تمام مومنین سے حکومت کے طرف سے دی گئی احتیاطی تدابیر کے ساتھ بروقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ۔
شکریہ
منجانب: مسجد کمیٹی مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو اسلام آباد