جامع مسجد عزیز Masjid Aziz

جامع مسجد عزیز Masjid  Aziz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد عزیز Masjid Aziz, Religious organisation, Islamabad.

جامعہ العزیزیہ العربیہ ملحق جامع مسجد عزیز مرچاں سٹاپ ترنول ❤️♥️
اس جامعہ میں بچوں کو دینی تعلیم قرآن تفسیر حدیث فقہ اصول فقہ اور دیگر دینی کتب کی تعلیم مفت دی جاتی ہے۔اسی طرح حفظ و ناظرہ کی تعلیم بھی دی جاتی ہے
وٹساپ رابطہ: 03339609950

03/01/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
📜📚​*۔ *📚📜 خوبصورت بات ​
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️تمام حمدو ثنا اس"رب" کے لۓ جس کی رحمت سے نا امیدی نہیں, جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں, جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں, اللہ پاک ہمیشہ آپ کا دامن خوشیوں‎ ‎سے بھرا رکھے-*
*آمین یا رب العالمین۔ ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

28/12/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
📜📚​*۔ *📚📜 خوبصورت بات ​
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
*"اے میرے رب ! ان دونوں پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

Shams Ur Rehman ❣️

04/12/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!! ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

01/12/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ دوسروں سے زیادہ چمکنے کی تمنا نہ رکھو صاحب بلکہ وہ روشنی بنو جو اندھیروں میں سب کی رہنمائی کرے سچی روشنی مقابلہ نہیں کرتی بلکہ راستے روشن کرتی ہے ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

30/11/2025

Shams Ur Rehman
محمدزبیر عزیزی
عمر منصور
Said Ur Rehman
جامع مسجد عزیز Masjid Aziz

29/11/2025

بروز ہفتہ 29 نومبر 2025 کو مدرسہ عزیزیہ عربیہ ترنول میں سالانہ دستار بندی کے موقع پر زینت المحدثین فصیح اللسان حضرت اقدس شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مکمل بیان ملاحظہ فرمائیں
Shams Ur Rehman
محمدزبیر عزیزی
Said Ur Rehman
عمر منصور
Kamran Khan
M***i Sami
❣️❣️

ان شاء اللہ چند دن بعد
24/11/2025

ان شاء اللہ
چند دن بعد

21/11/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
📜📚​*۔ *📚📜 خوبصورت بات ​
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے جو بغض نہیں رکھتے جو عناد نہیں رکھتے جو چالیں نہیں چلتے جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں کیونکہ الدین النصیحۃ دین تو سارے کا سارا بھلائ ہے خیر خواہی ہے ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

اہلیان ترنول اور آس پاس کے مسلمانوں کو اس پرنور مبارک کانفرنس میں جامعہ کے منتظمین کی طرف سے پر خلوص دعوت ہے آپ کا آنا ہ...
19/11/2025

اہلیان ترنول اور آس پاس کے مسلمانوں کو اس پرنور مبارک کانفرنس میں جامعہ کے منتظمین کی طرف سے پر خلوص دعوت ہے آپ کا آنا ہمارے لیے سعادت ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا

18/11/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
📜📚​*۔ *📚📜 خوبصورت بات ​
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ اعتمـــاد خـود پر رکھیں تو طــاقت بن جـاتی ہـے...!*
*دُوسـروں پر رکھیں تو کمــــزوری ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

17/11/2025

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
📜📚​* ۔ *📚📜 خوبصورت بات ​
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں !!*

*”دنیا کی سختیوں کیلیے توحید سے بڑھ کر کوئی علاج نہیں۔ اسی لیے غم کے وقت پڑھی جانے والی دعا توحید پر مبنی ہے،* *مچھلی کے پیٹ میں یونس علیہ السلام کی دعا بھی سراسر توحید ہے۔ پس بڑی بڑی* *پریشانیوں کا سبب شرک ہے اور نجات کا راستہ توحید ہے۔“*

*|[ الفوائد : ٥٣ ]| ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923339609950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد عزیز Masjid Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share