Daanish-Pazhoh دانـش پــژوه

Daanish-Pazhoh  دانـش پــژوه یہ پیج بلکل نان پرافٹ اسلامی پیج ہے ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے پیج کو لائیک کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

انشاء اللہ ہم کوشش میں مصروف ہیں کہ ہمارے آس پاس بہت سے لوگ ہیں جو بھٹکے ہوئے ہیں دین سے دور ہیں ان کی اور اپنی اصلاح کرنی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

وَ السَّمَآءَ بَنَيۡنٰهَا بِاَيۡٮدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ۞  And the sky was built by Us with might; and indeed We a...
19/06/2024

وَ السَّمَآءَ بَنَيۡنٰهَا بِاَيۡٮدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ ۞
And the sky was built by Us with might; and indeed We are the expanders.
Quran 51:47

27/02/2022
25/02/2022

Surah Al-Akhlas Urdu Translation 🤗💐
💟القرآن - سورۃ نمبر 112 الإخلاص آیت نمبر 1-4☪️

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ ۞ اَللّٰهُ الصَّمَدُ‌ ۞ لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۞ وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ  ۞

📝ترجمہ:
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے ۞ معبود برحق جو بےنیاز ہے ۞ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا ۞ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۞ ؏

💡اس پوسٹ کو دوسروں لوگوں تک شیئر کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

24/02/2022

Post #❀15❀
Masjid Al-Haram 🕋 | With Surah Al-Balad Urdu Translation
💬القرآن - سورۃ نمبر 90 البلد آیت نمبر 1-20☪️

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖لَاۤ اُقۡسِمُ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ ۞ وَاَنۡتَ حِلٌّ ۢ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ ۞ وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ ۞ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡ كَبَدٍؕ ۞ اَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ يَّقۡدِرَ عَلَيۡهِ اَحَدٌ‌ ۘ‏ ۞ يَقُوۡلُ اَهۡلَكۡتُ مَالًا لُّبَدًا ۞ اَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ يَرَهٗۤ اَحَدٌ ۞ اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّهٗ عَيۡنَيۡنِۙ‏ ۞ وَلِسَانًا وَّشَفَتَيۡنِۙ ۞ وَهَدَيۡنٰهُ النَّجۡدَيۡنِ‌ۚ ۞ فَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَةَ ۞ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡعَقَبَةُ ۞ فَكُّ رَقَبَةٍ ۞ اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِىۡ يَوۡمٍ ذِىۡ مَسۡغَبَةٍ ۞ يَّتِيۡمًا ذَا مَقۡرَبَةٍ ۞ اَوۡ مِسۡكِيۡنًا ذَا مَتۡرَبَةٍ ۞ ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَةِ ۞ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ۞ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِ ۞ عَلَيۡهِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَةٌ  ۞

📝ترجمہ:
میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں ۞ اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں ۞ اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اولاد کی ۞ یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے ۞ کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں نہیں ۞ کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے بہت کچھ مال خرچ کر ڈالا ۞ کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا ہی نہیں۔ ۞ کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں ۞ زبان اور ہونٹ (نہیں) بنائے۔ ۞ ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے ۞ سو اس سے نہ ہوسکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا ۞ اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا ؟ ۞ کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا۔ ۞ یا بھوکے کو کھانا کھلانا۔ ۞ کسی رشتہ دار یتیم کو۔ ۞ یا خاکسار مسکین کو۔ ۞ پھر ان لوگوں میں ہوجاتا ہے جو ایمان لاتے اور ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کرنے کی وصیت کرتے ہیں ۞ یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے)۔ ۞ اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں۔ ۞ انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی۔۞ ؏

23/02/2022

Post #❀14❀
Masjid Al-Haram 🕋

22/02/2022

Post #❀13❀
Beautiful Kaaba Video 🕋 | With Surah Al-Lail Urdu translation💬
💐القرآن - سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 1-21☪️

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ ۞ وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ‏ ۞ وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰٓىۙ ۞ اِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتّٰىؕ ۞ فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰى وَاتَّقٰىۙ‏ ۞ وَصَدَّقَ بِالۡحُسۡنٰىۙ‏ ۞ فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡيُسۡرٰىؕ ۞ وَاَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَاسۡتَغۡنٰىۙ ۞ وَكَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰىۙ ۞ فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡعُسۡرٰىؕ ۞ وَمَا يُغۡنِىۡ عَنۡهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ ۞ اِنَّ عَلَيۡنَا لَـلۡهُدٰى ۞ وَاِنَّ لَـنَا لَـلۡاٰخِرَةَ وَالۡاُوۡلٰى‏ ۞ فَاَنۡذَرۡتُكُمۡ نَارًا تَلَظّٰى‌ۚ ۞ لَا يَصۡلٰٮهَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَىۙ ۞ الَّذِىۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ ۞ وَسَيُجَنَّبُهَا الۡاَتۡقَىۙ ۞ الَّذِىۡ يُؤۡتِىۡ مَالَهٗ يَتَزَكّٰى‌ۚ ۞ وَمَا لِاَحَدٍ عِنۡدَهٗ مِنۡ نِّعۡمَةٍ تُجۡزٰٓىۙ ۞ اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ الۡاَعۡلٰى‌ۚ ۞ وَلَسَوۡفَ يَرۡضٰى  ۞

📝ترجمہ:
قسم ہے رات کی جب چھا جائے، ۞ اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو۔ ۞ اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر مادہ کو پیدا کیا ۞ یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے ۞ جس نے دیا (اللہ کی راہ میں) اور ڈرا (اپنے رب سے)۔ ۞ اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا۔ ۞ تو ہم بھی اسکو آسان راستے کی سہولت دیں گے۔ ۞ لیکن جس نے بخیلی کی اور بےپرواہی برتی۔ ۞ اور نیک بات کو جھٹلایا۔ ۞ تو ہم بھی اس کی تنگی و مشکل کے سامان میسر کردیں گے۔ ۞ اس کا مال اسے (اوندھا) کرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا۔ ۞ بیشک راہ دکھا دینا ہمارا ذمہ ہے۔ ۞ اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے ۔ ۞ میں نے تو تمہیں شعلہ مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے۔ ۞ جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا۔ ۞ جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منہ پھیرلیا۔ ۞ اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہوگا۔ ۞ جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے ۞ کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو۔ ۞ بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ و بلند کی رضا چاہنے کے لیے۔ ۞ یقیناً وہ (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہوجائے گا۞ ؏

21/02/2022

Post #❀12❀
Hong Kong Mind-blowing Drone Shot With Quran Recitation ☪️

19/02/2022

Post #❀10❀
😍Masjid Al-Haram | Beautiful Click☪️

18/02/2022

Post #❀9❀
💟القرآن - سورۃ نمبر 109 الكافرون آیت نمبر 1-6☪️

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖قُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۞ لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ ۞ وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۞ وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ ۞ وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۞ لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ  ۞

📝ترجمہ:
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو ۞ نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔ ۞ نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ ۞ اور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو۔ ۞ اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں۔ ۞ تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے۔۞ ؏

Post #❀8❀⛈️القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 68-69☪️أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمبِسْمِ اللّٰهِ الر...
17/02/2022

Post #❀8❀
⛈️القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 68-69☪️

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖اَفَرَءَيۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِىۡ تَشۡرَبُوۡنَؕ ۞ ءَاَنۡـتُمۡ اَنۡزَلۡـتُمُوۡهُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ ۞

📝ترجمہ:
اچھا یہ تو بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو۔ ۞ اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں۔ ۞

💡اس پوسٹ کو دوسروں لوگوں تک شیئر کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

Address

Islamabad

Telephone

+923161040441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daanish-Pazhoh دانـش پــژوه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share