Darbar Golra Sharif

Directions

Darbar Golra Sharif Youtube: Darbar Golra Sharif
Instagram: Darbar.GolraSharif
Twitter: Darbar Golra Sharif
Tiktok: darbargolrasharif

04/10/2026
04/10/2026
🌹 سالانہ محفلِ گیارہویں شریف 🌹زیرِ صدارت ::،تصویر بابو جی،جانشین حضور لالہ جی سرکار،حضرت قبلہ پیر سید حسّام الدّین گیلان...
04/10/2026

🌹 سالانہ محفلِ گیارہویں شریف 🌹زیرِ صدارت :
:،تصویر بابو جی،جانشین حضور لالہ جی سرکار،
حضرت قبلہ پیر سید حسّام الدّین گیلانی مد ظلہ العالی
سّجادہ نشین درگاہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
زیرِ اہتمام: ساجد محمود اعوان صاحب E16 Golra Shareef Islamabad

حضرت پیر سید غلام مہر حماد الدین سعدی گیلانی گولڑہ شریف
04/10/2026

حضرت پیر سید غلام مہر حماد الدین سعدی گیلانی گولڑہ شریف

تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے تیرا بادۂِ سر جوش مُجھے
03/10/2026

تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے تیرا بادۂِ سر جوش مُجھے

پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی چھوٹے لالہ جی سرکار
03/10/2026

پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی چھوٹے لالہ جی سرکار

حضرت پیر سید عبدالرحمن شاہ گیلانی قادری گولڑوی المعروف پیر مان جی رح حضور غوث اعظم دستیگر سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی عل...
02/10/2026

حضرت پیر سید عبدالرحمن شاہ گیلانی قادری گولڑوی المعروف پیر مان جی رح حضور غوث اعظم دستیگر سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ السلام کی اولاد اور تاجدار گولڑہ حضرت پیر سید مہر علی شاہ گیلانی الحسنی و لحیسنی رضی اللہ تعالی عنہ کے خانوادے کی ایک انتہائی محترم و جلیل القدر روحانی شخصیت ہیں جن کا تعلق آستانہ عالیہ غوثیہ مہر یہ گولڑہ شریف کے سادات گیلانیہ رزاقیہ کے عظیم روحانی خانوادے سے ہے ان کا بنیادی آستانہ اور دربار عالیہ ملکال شریف چکری راولپنڈی میں واقع ہے
خاندانی پس منظر اور نسب
شجر نسب : آپ نجیب الطرفین حسنی و حیسنی سید ہیں آپ کا سلسلہ نسب ستائیسویں واسطوں سے شیخ عبدالقادر جیلانی غوث اعظم دستیگر علیہ السلام اور اڑتیسویں واسطوں سے نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے ذریعے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتا ہے
قادری و چشتی فیض :
آپ غوث پاک کی اولاد سے ہیں اور آپ گھرانہ چشتیہ قادریہ سلسلے کا مرکز مانا جاتا ہے آپ کی بیعت حضرت پیر سید غلام محی الدین گیلانی المعروف بابو جی سرکار قدس سرہ العزیز گولڑہ شریف کے ہاتھ پر تھی ۔
صوفیانہ خدمات اور لنگر و سخاوت :
اپنے خاندانی بزرگوں کی طرح انہوں نے بھی دین اسلام کی تبلیغ کشمیر اور جنگل اور زائرین کی روحانی تربیت میں زندگی گزاری -
پیر مان جی قدس سرہ العزیز کا لقب ان کی محبت شفقت اور مخلصانہ صوفیانہ مزاج کی عکاسی کرتا ہے-
آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ ملکال شریف جملہ عقیدت مند کو اپنے ہاتھ سے لنگر کھلاتا ہیں وہ ایک عاجزی شخصیت تھے -
دربار عالیہ غوثیہ مہر یہ ملکال شریف چکری روڈ پر واقع ملکال شریف آپ کی دعوت و تبلیغ ذکر و فکر اور روحانی فیض کا مرکز ہے جہاں سال بھر محافل نعت اور عرس کی تقریبات عقیدت واحترام سے منعقد ہوتی ہیں
تعلیمات:
آپ کی زندگی شعریعت و طریقت کی پاسداری سادگی غریب پروری اور محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ترویج کے لیے وقف رہی۔اور سنت نبوی کی ترویج آپ نے پوری زندگی مخلوق خدا کی خدمت کی اور ہدایت کے لیے وقف رکھی
وصال باکمال :
کشمیر میں میلاد شریف کے سلسلے میں دعا کے بعد لنگر شریف خود تقسیم کیا اور مغرب کے وقت آپ نے کلمہ شریف کا ورت کرنے لگ پڑے یکم جمادی الاول 1434 بروز جمعرات کو وصال فرمائے انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کا نماز جنازہ دربار عالیہ غوثیہ مہر یہ گولڑہ شریف میں ادا کیا ہوا ۔

Address

Darbar Golra Sharif
Islamabad
45200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Golra Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share