دارلعلوم سبحانیہ بلیو ایریا جی نائن اسلام آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • دارلعلوم سبحانیہ بلیو ایریا جی نائن اسلام آباد

دارلعلوم سبحانیہ بلیو ایریا جی نائن اسلام آباد مدرسہ سبحانیہ اسلام آباد میں ایک عظیم علمی اور روحانی مرکز ہے .رابطہ نمبر 923025211231+

03/03/2025
13/02/2025

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے بھانجے راجہ جہانزیب کی حضرت مہتمم صاحب، قدس سرہ کے مرقد مبارک پر حاضری

علامہ لدھیانوی صاحب سے ملاقات اور تبادلہ خیال
24/12/2024

علامہ لدھیانوی صاحب سے ملاقات اور تبادلہ خیال

ہمارے دارالعلوم کے درجہ رابعہ کے طالب علم شوکت خان نے اسلام آباد سکیٹنگ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔۔ الحمدللہ
03/11/2024

ہمارے دارالعلوم کے درجہ رابعہ کے طالب علم شوکت خان نے اسلام آباد سکیٹنگ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔۔ الحمدللہ

ترجمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، مولانا عبد القدوس محمدی صاحب نے دار العلوم میں وفاق کے امتحان کامیاب ہونے والے غیر...
11/10/2024

ترجمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، مولانا عبد القدوس محمدی صاحب نے دار العلوم میں وفاق کے امتحان کامیاب ہونے والے غیر ملکی طلباء کو اسناد دیں۔

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید عمران بخاری صاحب اور نائب امیر جماعت اسلامی، میاں محمد اسلم ...
12/09/2024

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید عمران بخاری صاحب اور نائب امیر جماعت اسلامی، میاں محمد اسلم صاحب کے ساتھ

Address

New Blue Area Ibn-e-Sina Road G-9/3 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارلعلوم سبحانیہ بلیو ایریا جی نائن اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share