26/09/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ غازی خان منہاس (مرحوم) کے بیٹے، ذوالفقار حیدری منہاس اور اذکار جعفری منہاس کے بڑے بھائی غلام قمر منہاس رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام 6:30 بجے امام بارگاہ قصر سکینہ بنت الحسین ع میں ادا کی جائے گی