Voice of Shia

Voice of Shia Voice of Shia (VOS) is Social Media awareness Platform where you'll get the real voice of Shia ideology.

21/08/2024

*ایکسیڈنٹ سے پہلے امام حسین علیہ السلام کے زوار اخری پرسا دیتے ہوئے*😭😭

اربعین فاؤنڈیشن پاکستان

10/04/2024

ہم علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ماننے والے ہیں
تمہارا جو دل چاہیے کہو ہم ف ل س طین ، مقدسات فلسطین اور فلسطین کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
سید مقاومت سید ح س ن نصر اللہ


16/03/2024

22/12/2023

🎦 کیا امریکہ شیطانِ اکبر ہے یا نہیں؟ | سید ہاشم الحیدری

قرآن نے کون سے طاغوت کے انکار کا حکم دیا ہے؟ کس کا انکار ایمان کےلیے شرط ہے؟ مومن کی کیا علامت ہے؟

ان سوالات کے جوابات کےلیےسید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

*Duration: 04:27*



03/11/2023

السلام علیک ایھا علم المنصوب
السلام علیک یا مولانا یا صاحب العصر و الزمان

06/09/2023

🎦 *زیارت عشّاق | استاد مسعود عالی*

اربعین کی انفرادیت کیا ہے؟ کیوں صرف ایک امام کے لیے اربعین کا حکم ہے؟ یہ سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ اس کی بنیاد کس نے رکھی؟ کیا یہ صرف ایک ثواب کمانے کا عمل ہے یا اس سے بہت بڑھ کر کچھ ہے؟ زائر اربعین کی کیا قدر و منزلت ہے؟ آج کی زیارت کربلا اور اولین زیارت کربلا میں کون سا اہم فرق پایا جاتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام و المسلمین استاد عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔

#ویڈیو #زائر

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share