DAWAH SQUAD Academia

DAWAH SQUAD Academia فرمان رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) " تم میں سے بہترین وہ ہے جو علم سیکھے اور سکھائے ۔"

01/10/2023
*یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ*ترجمہ:اے میرے مومن بندو! بیشک میری ...
01/03/2023

*یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ*
ترجمہ:
اے میرے مومن بندو! بیشک میری زمین وسیع ہے تو میری ہی بندگی کرو. *(سورۃ العنکبوت)*

صبح بخیر💐

26/02/2023

‏اللهم اجعل دعواتنا لا ترد ، وهب لنا رزقاً لا يعد ، وافتح لنا باباً للجنة لا يسد."🤲🏻

اے اللہ، ہماری دعاؤں کو رد نہ فرما، ہمیں ایسا رزق عطا فرما جس کا شمار نہیں کیا جاسکے، اور ہمارے لیے جنت کا ایسا دروازہ کھول دے جو بند نہ ہو۔"❤‍🩹😔

~اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو۔(سورۃالاحزاب)
12/02/2023

~اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو۔
(سورۃالاحزاب)

~ہر آنے والی گھڑی پچھلی سے بہتر ہے۔(سورۃ والضحی)
29/01/2023

~ہر آنے والی گھڑی پچھلی سے بہتر ہے۔
(سورۃ والضحی)

~(اللّٰہ رب العزت) کسی پہ اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔سورۃ البقرہ
18/01/2023

~(اللّٰہ رب العزت) کسی پہ اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
سورۃ البقرہ

ترجمہ:"احسن طریقے سے صبر کرو!"*شب بخیر*🎀
16/01/2023

ترجمہ:
"احسن طریقے سے صبر کرو!"

*شب بخیر*🎀

*أسعد الله صباحكم بكل خير*💐
13/01/2023

*أسعد الله صباحكم بكل خير*💐

اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا۔(سورۃ ابراہیم)
11/01/2023

اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا۔(سورۃ ابراہیم)

10/01/2023

سطح پر تیرنے والے کے حصے میں فقط جھاگ اور خس و خاشاک آتا ہے جبکہ گہرائی میں اترنے والے کے نصیب میں موتی۔۔۔ زندگی کو سطحی طور پر برتنے والے کو بس روز مرہ کی زندگی کے خس و خاشاک سے ہی حصہ ملتا ہے البتہ جو زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھےتو حیات کا اصل حسن اور کائنات کے سر بستہ راز اس پر آشکار ہوجاتے ہیں۔
*واصف علی واصف~*

*شب بخیر "^🫀🎀*

~اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔(سورۃ البقرۃ)
27/12/2022

~اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(سورۃ البقرۃ)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAWAH SQUAD Academia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to DAWAH SQUAD Academia:

Share