Syeda Fatima ul Zahra Masjid & Islamic Center

Syeda Fatima ul Zahra Masjid & Islamic Center "جس نے مسجد کی تعمیر کی، جس میں اللہ کا زکر کیا جاتا ہے، اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر تیار کرے گا۔ "

21/05/2025
حضرت عثمان غنیؓ سے روایت ہے کہ الل٘ہ کے نب٘ی حَضرت مُحَمد ﷺ نے ارشاد فرمایا " جو  اللہ کے گھر یعنی مسجد کی تعمیر کرے گا ...
09/04/2023

حضرت عثمان غنیؓ سے روایت ہے کہ الل٘ہ کے نب٘ی حَضرت مُحَمد ﷺ نے ارشاد فرمایا " جو اللہ کے گھر یعنی مسجد کی تعمیر کرے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا " آئیے مل کر اللہ کے گھر کی تعمیر کرتے ہیں اور اپنی اور اپنا گھر جنت میں حاصل کرتے ہیں انشاللہ۔

Contact No. 0312-5220948 | 0317-5887059

Easy Paisa : 03040510473
Jazz Cash : 03125220948

#چندابراےمسجد

09/04/2023

Donate And Help us Build a Syeda Fatima ul Zahra Masjid & Islamic Center

26/03/2023

حضرت عثمان غنیؓ سے روایت ہے کہ الل٘ہ کے نب٘ی حَضرت مُحَمد ﷺ نے ارشاد فرمایا " جو اللہ کے گھر یعنی مسجد کی تعمیر کرے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا " آئیے مل کر اللہ کے گھر کی تعمیر کرتے ہیں اور اپنی اور اپنا گھر جنت میں حاصل کرتے ہیں انشاللہ۔

Contact No. 0312-5220948 | 0317-5887059

Accounts Details:
Easy Paisa : 03040510473
Jazz Cash : 03125220948

#خیرات #چندابراےمسجد

23/03/2022

السلام عليكم ورحمة الله
نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا۔
"جس نے مسجد کی تعمیر کی، جس میں اللہ کا زکر کیا جاتا ہے، اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر تیار کرے گا۔ "

الحمدللہ ہم نے اللہ کےگھر کی تعمیر کا عزم کیا ہے۔ جس کے لیے ہمیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں کسی بھی مقام پر جگہ درکار ہے, جو کہ پانچ مرلہ سے لے کر ایک کنال تک وقف کی جا سکتی ہے۔ اللہ کے نیک بندوں میں سے اگر کوئی مسجد کے لیے جگہ وقف کرنا چاہتا ہے یا کوئی خرید کر دینا چاہتا ہے تو تمام تر کاغذی کاروائی قانونی مرعات کے عین مطابق عمل میں لائی جائے گی۔
آئیے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور رہتی دنیا تک اپنے لیے ثواب کے ایک باب کا آغاز کریں۔
مزید معلومات کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

حضرت علامہ عبدلغفار چشتی 03175887059
حافظ وقاص احمد صاحب 03125220948

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Fatima ul Zahra Masjid & Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share