جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم

جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم, Religious Center, گلی 16 سی ڈی اے کالونی ۔ آئی ٹن ون ۔ اسلام آباد, Islamabad.

28/05/2026
قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف
27/05/2026

قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف

07/04/2026

الحمد للہ العظیم
مرکز علم و آگہی گلستان مہر علی
مرکز دین و فنون و علوم
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم
کے 65 ویں تعلیمی سال کا آغاز ھو چکا ۔

بعونہٖ تعالیٰ معزز اساتذہ کرام کی درس گاہوں میں پڑھائے جانے والے اسباق کی تقسیم کر کے مکمل تعلیمی نظام الاوقات کا بھی اجراء کیا جا چکا ھے ۔

دعا ہے :
اللہ تعالیٰ اپنا فضل و کرم سب کے شامل حال فرمائے
اساتذہ کرام کو صحت و سلامتی کے ساتھ خیرات علم و حکمت بانٹنے
اور طلبہ کو اپنے سینے نورِ علم سے منور کرنے کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
این دعائے من واز جملہ جہاں آمین باد

حافظ محمد اسحاق ظفر
18۔ شوال المکرم 1447ھ
منگل 7۔ اپریل 2026ء

05/04/2026گلستانِ مہر علیجامعہ رضویہ ضیاءالعلومکی ذیلی برانچ جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم سی ڈی اے کالونی آئی ٹن ون اسلام آبا...
05/04/2026

05/04/2026
گلستانِ مہر علی
جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم
کی ذیلی برانچ
جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم سی ڈی اے کالونی آئی ٹن ون اسلام آباد میں نئے تعلیمی سال سیشن 2026کے آغاز پر جاری داخلہ جات کے مناظر۔
شعبہ جات۔
حفظ القرآن
تجوید و قراءت
درس نظامی(متوسطہ تا عالیہ سال دوم) بمع عصری تعلیم میٹرک
اپنے اور اعزاء و اقارب کے بچوں کو دینی علوم سے بہرہ مند کرنے کے لیے ادارہ ضیاء العلوم کی برانچز میں داخل کروائیں۔
والسلام
محمد عتیق الرحمن ضیائی
رابطہ نمبر۔
03465057731ویٹس ایپ
0514449939پی ٹی سی ایل نمبر

01/04/2026

Address

گلی 16 سی ڈی اے کالونی ۔ آئی ٹن ون ۔ اسلام آباد
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامعہ حنفیہ ضیاء العلوم:

Share