Naqshbandia Owaisia Islamabad

Call Directions Website Contact the place of worship

Naqshbandia Owaisia Islamabad Official page of Silsila Naqshbandia Owaisiah - Federal Capital Islamabad. Like to Stay updated

02/10/2026
فری میڈیکل کیمپ — اسلام آباد::::::::::::::::::::::::::::الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت،زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ او...
26/09/2026

فری میڈیکل کیمپ — اسلام آباد
::::::::::::::::::::::::::::
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت،
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 27 ستمبر 2026، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 مقام: ڈاکٹر ملک نذیر اعوان پلازہ (سابقہ پروگوان ماڈل اسکول)، بالمقابل گلی نمبر 101، گنج روڈ، نزد ملک تاج ہاؤس، سیکٹر G-13، اسلام آباد

🩺 کیمپ میں مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔

یہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی فلاحی تنظیم الفلاح فاؤنڈیشن کی جانب سے دکھی انسانیت کی خدمت کا ایک سلسلہ ہے، جو ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

🤲 اللہ کریم اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ, تنظیم الاخوان اسلام آباد (ICT)

🌐 www.naqshbandiaowaisiah.org
📞 0300-8550614 | 0333-5354896

19/09/2026

Address

Street # 26, G-10/2
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqshbandia Owaisia Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Naqshbandia Owaisia Islamabad:

Shortcuts

Share