Enjoy Happy Life With Heart Touch,Moj Masti.

Enjoy Happy Life With Heart Touch,Moj Masti. this page for everyone who can enjoy life with us more happiness fun and more life fun. make your free.with us and feel heart touching your poetry .and image.

and Be Happy In your life. 3325049174

26/05/2026
‏آج اپنی دعاؤں کو سمیٹ لینے کا دن ہے۔دل کھول کر مانگیں، بار بار مانگیں، کیونکہ یہ رب کی خاص عطاؤں، رحمتوں اور قبولیت کا ...
26/05/2026

‏آج اپنی دعاؤں کو سمیٹ لینے کا دن ہے۔
دل کھول کر مانگیں، بار بار مانگیں، کیونکہ یہ رب کی خاص عطاؤں، رحمتوں اور قبولیت کا دن ہے
اپنی دعاؤں کو آنکھوں کی نمی اور دل کے یقین کے ساتھ اپنے رب کے حضور پیش کریں کیا خبر کون سی دعا عرش تک پہنچ کر آپ کی تقدیر بدل دے
حج مبارک 2026

‏یہ مکہ مکرمہ میں سبز ٹیوب لگی ہوئی ھوتی ھے اس کی وجہ  کیاھے جس نے دیکھی ھوگی ان کو پتہ ھوگاجواب ضرور دیں شکریہ
23/05/2026

‏یہ مکہ مکرمہ میں سبز ٹیوب لگی ہوئی ھوتی ھے اس کی وجہ کیاھے جس نے دیکھی ھوگی ان کو پتہ ھوگا
جواب ضرور دیں شکریہ

‏سعودی ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی بھائی کا سامان وزن سے زیادہ نکل آیا۔افیسر نے کہایا تو کچھ سامان نکالویا پھر اضافی پیسے ج...
23/05/2026

‏سعودی ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی بھائی کا سامان وزن سے زیادہ نکل آیا۔
افیسر نے کہا
یا تو کچھ سامان نکالو
یا پھر اضافی پیسے جمع کرو۔
پاکستانی بھائی نے تھوڑی دیر سوچا،
پھر بیگ کھولا اور چھ کلو والا موٹا کمبل نکال کر اپنے اوپر پہن لیا۔ 🤣
افیسر حیران ہو کر دیکھنے لگا اور پوچھا:
“یہ کیا کر رہے ہو؟
پاکستانی ہنس کر بولا
“یا اخی
سعودیہ میں AC کی ٹھنڈ کی وجہ سے مجھے ٹھنڈ لگ رھی ھے !
” 😂🇸🇦✈️🇵🇰💰🪙‎
MRF🥰💞

What's on your mind?
23/05/2026

What's on your mind?

‏یہ بتائیں کہ ان موبائلوں میں سے آپ نے  کونسا موبائل استعمال کیا ہے؟جواب ضرور دیں اس میں شرمانے والی کوئی بات نہیں۔
23/05/2026

‏یہ بتائیں کہ ان موبائلوں میں سے آپ نے کونسا موبائل استعمال کیا ہے؟
جواب ضرور دیں اس میں شرمانے والی کوئی بات نہیں۔

‏میـرے لیے وصـال کی باتیـں عجـیب ہیں مجھ کو ہے ہجر راس مجھے سوگوار رکھتجھ کو ملے جو کوئی ، محبت کو کوستارکھ اس کے دو توُ...
23/05/2026

‏میـرے لیے وصـال کی باتیـں عجـیب ہیں
مجھ کو ہے ہجر راس مجھے سوگوار رکھ

تجھ کو ملے جو کوئی ، محبت کو کوستا
رکھ اس کے دو توُ کان پہ اور زوردار رکھ
🌹❤️Mrf

‏میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم ک...
23/05/2026

‏میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم کی جان لینے والے پاکستانی ڈرائیور کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب مرحوم نوجوان کی ضعیف والدہ عدالت میں پیش ہوئیں اور 24 کروڑ روپے کی دیت معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ خاتون نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ اُن کا بیٹا دنیا سے جا چکا ہے لیکن وہ ایک غریب پاکستانی کی پوری زندگی تباہ نہیں کرنا چاہتیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو انسانیت، رحم دلی اور معافی کی بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے

نمبر 23:حضرت ابن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم  نے فرمایا:  جس نے کسی نبی کو قت...
23/05/2026

نمبر 23:
حضرت ابن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نبی کو قتل کیا، ياکسی نبی نے اس کو قتل کیا، یا جس نے اپنے ماں باپ میں سے کسی ایک کو قتل کیا،اسی طرح جان داروں كى تصویر بنانے والے، اور ایسا عالم جس کے علم سے لوگوں كو نفع نہ پہنچے، ایسے لوگ قیامت كے دن دوسرے گنہگاروں کے مقابلہ میں سخت عذاب میں مبتلا ہوں گے۔ [23]

حدىث نمبر 10:حضرت عبد الله بن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے حضور صلى الله عليه وسلم  نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے والد...
23/05/2026

حدىث نمبر 10:
حضرت عبد الله بن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے حضور صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے والدین کو رحمت کی نگاہ سے دیکھے گا اللہ تعالی اس کے بدلے میں اسے حجِ مبرور ومقبول کا ثواب عطا کریں گے۔[10]

حديث نمبر 37:حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں:  رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ پر...
23/05/2026

حديث نمبر 37:
حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کا اکرام کرے، اور جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے رشتوں کو جوڑے ركھے، اور جو اللہ تعالی اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہئے کہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے ۔[37]

Address

Raiwind
Islamabad

Telephone

+923406495170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enjoy Happy Life With Heart Touch,Moj Masti. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Enjoy Happy Life With Heart Touch,Moj Masti.:

Share