خدام القراء پاکستان

خدام القراء پاکستان Islamic Information for everyone.

خدام القراء پاکستان العالمی کشمیر کے صدر عظیم مذہبی سکالر پروفیسر عمر حسن رازی صاحب کے ادارے میں عظیم الشان محفل کی تمام...
24/09/2025

خدام القراء پاکستان العالمی کشمیر کے صدر عظیم مذہبی سکالر پروفیسر عمر حسن رازی صاحب کے ادارے میں عظیم الشان محفل کی تمام احباب کو بھرپور دعوت پیش کی جاتی ہے ۔

الحمداللہ خدام القراء پاکستان العالمی ضلع ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آپ حضرات کی دعاوں سے آج کا کامیاب ترین اجلاس منعقد کیا...
03/07/2025

الحمداللہ
خدام القراء پاکستان العالمی ضلع ایبٹ آباد کے زیر اہتمام
آپ حضرات کی دعاوں سے آج کا کامیاب ترین اجلاس منعقد کیا۔
جس میں اتفاق رائے سے ضلع ایبٹ آباد کی تنظیم سازی بھی مکمل ھوئی۔
شعبہ نشر و اشاعت خدام القراء پاکستان العالمی

26/06/2025

خــدام الــقـراء پــاکســـتان العــالــمی کــے زیـر اہــتـمـام
محرم الحرام کے مقدس مہینے میں اســلامــی جــمـہوریہ مـصــر کـے عــظــیم نـوجـوان قـــارئ فضـيـلة ألشـيـخ ألقـارئ
مــحمــد صـــلاح عــبــدالــلّٰــہ حفـظـه الله تـعـالـیٰ✨✨ (جمـهـوريـه مـصر)✨✨
3 جولائی 2025 کو ان شاءاللہ پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ ✨✨✨✨
نوٹ: ہمارے دوسرے مہمان ان شاءاللہ تعالیٰ ربیع الاوّل (اگست) کے مہینے میں تشریف لا رہے ہیں.
جـو احـباب اپـنے عـلاقـوں میں قـرآنـی محافل کـا انعـقـاد کـروانـا چـاہتـے ہیـں۔وہ نیـچے دیـئے گـئے نمـبر پـر رابـطـہ فـرمـائـیں۔
✨✨✨✨✨✨✨✨
03121900594 / 03135378124

انا للہ و انا الیہ راجعونمصر کے ممتاز قاری قرآن، الشیخ سید سعید ؒ کی انتقال کی خبر سن کر دل بے حد رنجیدہ ہے۔ ان کی تلاوت...
24/05/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
مصر کے ممتاز قاری قرآن، الشیخ سید سعید ؒ کی انتقال کی خبر سن کر دل بے حد رنجیدہ ہے۔ ان کی تلاوتِ قرآن نے لاکھوں دلوں کو نورِ ایمان سے منور کیا۔ ان کی آواز میں قرآن کی حلاوت اور خشوع ہمیشہ دلوں کو سکون بخشتی رہی۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
منجانب: خدام القراء پاکستان العالمی

23/05/2025

23مئ جمعتہ المبارک،،الحمداللہ آج جمعہ کی نماز ایبٹ آباد بانڈہ علی خان کی مرکزی جامع مسجدنواز میں پڑھنے کے بعد مسجد کے امام وخطیب،،مقررشعلہ بیاں خطیب اھلسنت حضرت مولانامفتی ثناءاللہ ساقی صاحب کے ساتھ انکے آفس میں طویل ملاقات ھوئ،،قرآء کی بلاتفریق جماعت
خدام القرآء پاکستان العالمی کا نصب العین حضرت کے سامنے رکھا تو خطیب صاحب نے بہت خوشی کا اظہار فرما کرھر قسم کےتعاون کی یقین دھانی کراوئ،ملاقات میں سوشل میڈیاسٹار قاری ضیاءاللہ خان مغل صاحب بھی موجود تھے،،بہت جلد ان شاءاللہ صوبائ صدرصاحب اور ساتھیوں کی مشاورت سےایبٹ آباد اور پورےھزارہ ڈویژن کی مضبوط باڈی تشکیل دی جائینگی
#ایڈمن

In Sha Allah
14/05/2025

In Sha Allah

*‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *کیسے ہیں اپ*🥀آپ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❤️✨🎉
31/03/2025

*‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*کیسے ہیں اپ*🥀
آپ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❤️✨🎉

خــدام الـــقـراء پــاکـــستان الــعــالـــمــی کــے نــام ایــک اور اعزاز الحمد اللّٰہ
21/03/2025

خــدام الـــقـراء پــاکـــستان الــعــالـــمــی کــے نــام ایــک اور اعزاز
الحمد اللّٰہ

خدام القرآءپاکستان العالمی کا اعزازفیصل مسجداسلام آباد میں ھر سال قومی سطح پر محفل شبینہ منعقدکیاجاتاھیں جس کی ترتیب یہ ...
17/03/2025

خدام القرآءپاکستان العالمی کا اعزاز
فیصل مسجداسلام آباد میں ھر سال قومی سطح پر محفل شبینہ منعقدکیاجاتاھیں
جس کی ترتیب یہ ھوتی کہ پورے ملک سےمقابلہ کےذریعہ جیدجیدقرآءکرام کو قومی محفل شبینہ فیصل مسجدکےلئےھرصوبےسے2قاریوں کو سلیکٹ کیاجاتاھیں
جسمیں اس سال
خدام القرآءپاکستان العالمی کےمرکزی کمیٹی کےرکن اور امتحانی کمیٹی کےانچارج استادالحفاظ والقرآء قاری محمدزیدصاحب صوبہ خیبرپختونخواہ سے
فیصل مسجدکےشبینہ کےلئےسلیکٹ ھوگئےجو کہ ان۔شاءاللہ22ویں شب 8ویں پارے کی تلاوت تراویح شبینہ میں اپنی خوبصورت آواز میں اھلیان پاکستان اور اھلیان اسلام آباد کوان شاءاللہ سنائینگے،،اس سےپہلےبھی الحمداللہ قاری محمدزیدصاحب 3بار فیصل مسجدمیں شبینہ پڑھ چکےھیں
شعبہ نشرواشاعت خدام القرآءپاکستان العالمی

پریس ریلیزپشاور (نمائندہ خصوصی) جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار PK-82، محمد صدیق الرّحمٰن پراچہ نے کل...
12/03/2025

پریس ریلیز

پشاور (نمائندہ خصوصی) جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار PK-82، محمد صدیق الرّحمٰن پراچہ نے کل تھانہ پہاڑی پورہ کی جانب سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرنے اور والدین کو حوالہ کرنے پر پریس ریلیز میں اظہار خیال کیا کہ ہم ایس پی فقیر آباد ڈویژن سید طلال احمد شاہ، ڈی ایس پی فقیر آباد عمر آفریدی، ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ جاوید مروت کے دلی مشکور ہیں، جنہوں نے جے یو آئی کے مولانا قاری قاسم رفیق کے فرزند اور امیر جے یو آئی PK-82 مولانا محمد عتیق حقانی کے بھتیجے حافظ محمد حسن کے اغواء کی رپورٹ پر فوری کارروائی کی اور قلیل دورانیے میں کیس کو کریک کرکہ مغوی کو بازیاب کروایا۔

آج ایس پی فقیر آباد ڈویژن، طلال احمد شاہ صاحب، ڈی ایس پی فقیر آباد، عمر آفریدی، ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ، جاوید مروت کی موجودگی میں مغوی حافظ محمد حسن، جس کو کل کامیاب کارروائی کے بعد واہ کینٹ (پنجاب) سے بازیاب کرایا گیا تھا، آج کو باقاعدہ طور پر اس کے والدین اور رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار PK-82، محمد صدیق الرّحمٰن پراچہ سمیت اہلیان علاقہ بھی موجود تھے۔ بازیاب شدہ حافظ محمد حسن کے والدین اور صوبائی رہنماء محمد صدیق الرّحمٰن پراچہ نے پولیس، خصوصاً فقیر آباد ڈویژن کی جانب سے مؤثر کارروائی، بروقت انتظام، جدید خطوط پر انویسٹیگیشن کے آغاز، اور مغوی کو کامیاب طریقے سے بازیاب کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کرنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام اور عوامی نمائندگان ہمیشہ پولیس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

ایس پی طلال احمد شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی فقیر آباد عمر آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او پہاڑی پورہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے جدید خطوط پر انویسٹی گیشن کا آغاز کیا۔ محض ایک گھنٹے کے اندر تفتیش شروع کر دی گئی اور چھ سے سات گھنٹوں کی قلیل مدت میں کیس کو کریک کر کے مغوی کو ضلع اٹک اور واہ کینٹ کے حدود، (صوبہ پنجاب) سے بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ جنھیں ضروری کاغذی کاروائی کے بعد پشاور کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔

محمد صدیق الرّحمٰن پراچہ نے پولیس کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل حل کرنے اور عمائدین علاقہ کے مسائل کے بروقت حل کے لیے پولیس کا کلیدی کردار عوام دوست پالیسی کا مظہر ہے۔ انہوں نے فقیر آباد ڈویژن پولیس کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کی نگرانی اور مسلسل کوششوں سے علاقے میں امن و امان کی فضا برقرار رکھی گئی ہے۔ ان کی مؤثر کارروائیوں کی بدولت جرائم پیشہ عناصر بھی علاقہ چھوڑنے پر آمادگی ظاہر کرینگے

خــدام الــقراء پــاکســتان الــعالــمی کــے مـرکــزی امــیرقــاری مـمـحـمـد قاسم رفیق صاحب کے صاحبزادے حافظ محمد حسن کو...
11/03/2025

خــدام الــقراء پــاکســتان الــعالــمی کــے مـرکــزی امــیر
قــاری مـمـحـمـد قاسم رفیق صاحب کے صاحبزادے حافظ محمد حسن کو صبح سکول جاتے ہوئے اغواء کاروں نے 8 بجے اغواء کیا۔
بڑی آزمائش اور پریشانی کے بعد اب الحمدللہ اللّہ نے کرم فرمایا کہ حافظ محمد حسن اٹک کے قریب سے مل گیا ہے۔
ہم اس موقع پہ
ایس پی پشاور
ڈی ایس پی فقیرآباد
ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ
کی پوری ٹیم کا شکریہ اداء کرتے ہیں جنہوں نے فوری ایکشن لیکر حافظ محمدحسن کو اٹک کےقریب سےبازیاب کرا لیا الحمدللہ
جےیوآئی کےرہنماصدیق الرحمن پراچہ صاحب اور اپنے علاقہ کے تمام بزرگوں کا، نوجوان کا ،پولیس کا اور سب اھلیان علاقہ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ سب نے ہمارا بھرپورساتھ دیا اللہ کریم سب کو اپنی شان کےمطابق اجرعظیم عطاءفرمائےآمین
پورے پاکستان سے دوست احباب کالز اور میسجز کے ذریعے معلومات لے رہے ہیں اب الحمدللہ حافظ محمد حسن بہتر ہے اور جلد ہی پشاور لے آئیں گے ۔۔ انشاء اللہ

خــدام الــقـراء پــاکســـتان العــالــمی کــے زیـر اہــتـمـاماســلامــی جــمـہوریہ مـصــر کـے عــظــیم نـوجـوان قـــارئ...
10/03/2025

خــدام الــقـراء پــاکســـتان العــالــمی کــے زیـر اہــتـمـام
اســلامــی جــمـہوریہ مـصــر کـے عــظــیم نـوجـوان قـــارئ
فضـيـلة ألشـيـخ ألقـارئ احــمـد مــحــمــد نــعــیــم
حفـظـه الله تـعـالـیٰ✨✨ (جمـهـوريـه مـصر)✨✨
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ ✨✨✨✨✨
شیخ صاحب کا دورہ پاکستان کا شیڈول
8 مارچ سے 17 مارچ 2025 تک
ان شاءاللہ پـــشـاور
18مارچ سے چاند 🌙 رات تک
ان شاءاللہ راولــپنڈی / اســــلام آبـــاد
5اپریل سے 13 اپریل 2025
ان شاءاللہ پــنجـــاب ہونگے۔
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ ✨✨✨✨✨
ان شاءالله العزيز شــیخ صاحب کی مصـر 14 اپریل 2025 کو اســــلام آبـــاد ایئرپورٹ سے ہــوگی۔
جـو احـباب اپـنے عـلاقـوں میں قـرآنـی محافل کـا انعـقـاد کـروانـا چـاہتـے ہیـں۔وہ نیـچے دیـئے گـئے نمـبر پـر رابـطـہ فـرمـائـیں۔
✨✨✨✨✨✨✨✨
امیـر خفلات قـاری مــمــحـمـدقــاســم رفـیـق
03121900594
امیر خدام القراء پاکستان العالمی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدام القراء پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share