Al Hussaini Youth

Directions Website

Al Hussaini Youth مَنْ اَحَبَّنَاۤ اَهْلَ الْبَيْتِ فَلْيَسْتَعِدَّ لِ?

قائد شہید سید عارف حسین الحسینی اور مرحوم سید آغا جعفر نقوی صاحب ان کی ساتھ میں ایک خوشگوار ماحول کی تصاویر
07/10/2026

قائد شہید سید عارف حسین الحسینی اور مرحوم سید آغا جعفر نقوی صاحب ان کی ساتھ میں ایک خوشگوار ماحول کی تصاویر

آج کل 80 کی دہائی کی تصاویر کا ٹرینڈ چل رہا ہے، تو سوچا ہم بھی ایک تصویر شیئر کریں جو سالوں کی جدوجہد کی داستان بیان کرے...
10/09/2026

آج کل 80 کی دہائی کی تصاویر کا ٹرینڈ چل رہا ہے، تو سوچا ہم بھی ایک تصویر شیئر کریں جو سالوں کی جدوجہد کی داستان بیان کرے،جو صرف تصویر نہیں بلکہ ایک تحریک نظر آے ۔ یہ کسی ٹرینڈ کے لیے بنائی یا ایڈٹ کی گئی تصویر نہیں، بلکہ ۸۰ کی دہائی کے خادم امام حسین ع کی اصل تصویر ہے۔

تصویر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار ہے، شہید قائد علامہ سید عارف حسینی رح شہید راہ حق علامہ حسن ترابی رح ،شہید سفر علی بنگش رح ،شہید علامہ سید آغا ضیاالدین رح ۔

کچھ تصویریں صرف ماضی کی یاد نہیں ہوتیں، بلکہ تحریک،جدوجہد ،حوصلہ ،منزل اور رہنما ہوتی ہے۔ وہ اپنے ساتھ ایک پورا زمانہ بے شمار یادیں سمیٹے ہوتی ہیں۔
یہ تصویر اور ان میں موجود شخصیات کی زندگی ہمارے لیے نمونہ عمل ہے یاد شہدا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔





22/08/2026

Eid e Zahra س Mubarak

شہید سید عارف حسین الحسینی — وہ لہو جو انقلاب کی راہوں کو ہمیشہ روشن کرتا رہے گا!
21/08/2026

شہید سید عارف حسین الحسینی — وہ لہو جو انقلاب کی راہوں کو ہمیشہ روشن کرتا رہے گا!

05/08/2026

وہ امام خمینی کا سچا اور صادق پیرو تھا
شعور اور فکر رکھنے والا رہبر تھا وہ واقعا حسینی تھا
شہید صرف رستہ دکھا کر نہیں گیا ایک سٹریٹجی دے کر گیا ایک منزل دکھا کر گیا اور اس پر چلنے کا سلیقہ دکھا کر گیا

"قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی یاد ہمیشہ ملتِ اسلامیہ کے دلوں میں زندہ رہے گی۔ آپؒ نے حق، وحدتِ امت، بیداری اور...
05/08/2026

"قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی یاد ہمیشہ ملتِ اسلامیہ کے دلوں میں زندہ رہے گی۔ آپؒ نے حق، وحدتِ امت، بیداری اور ظلم کے خلاف استقامت کا جو پیغام دیا، وہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اللہ تعالیٰ قائدِ شہیدؒ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

05/08/2026
سبیلنا منشور اور آخری مرحلہ📌 اس تاریخی اجتماع میں تحریک نے اپنا فکری و سیاسی منشور پیش کیا۔قائد شہیدؒ نے "سبیلنا" کے نام...
25/05/2026

سبیلنا منشور اور آخری مرحلہ
📌 اس تاریخی اجتماع میں تحریک نے اپنا فکری و سیاسی منشور پیش کیا۔
قائد شہیدؒ نے "سبیلنا" کے نام سے ایک جامع نظریاتی و عملی خاکہ پیش کیا جو ان کے وژن اور دور اندیشی کی عکاسی کرتا تھا۔
بعد ازاں تحریک کے خلاف سازشیں تیز ہو گئیں اور تقریباً ایک سال بعد قائد شہیدؒ کو شہید کر دیا گیا۔



Address

Islamabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hussaini Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share