25/08/2026
🌹 ختمِ عقیدۂ نبوت ﷺ 🌹
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔
اسی عظیم عقیدے کی محبت و عظمت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ خوبصورت بیان ضرور سماعت فرمائیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت، آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
📿 صداۓ حق گولڑہ شریف
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Follow ضرور کریں۔
#محمدﷺ #اسلام #بیان #درودشریف