Islamic videos

Islamic videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic videos, Islamabad.

13/04/2020

افسوس ناک خبر

لال مسجد کا پھر سے محاصرہ کیا جا رہا ہے

فورسز پہنچ چکی ہیں ۔
راستے بند کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم لال مسجد کا محاصرہ کرنے کے لئے پولیس سیمنٹ کے بڑے بلاکس لا کر رکھ رہی تھی جس پر وہاں موجد طلباء زمین پر لیٹ...
13/04/2020

السلام علیکم

لال مسجد کا محاصرہ کرنے کے لئے پولیس سیمنٹ کے بڑے بلاکس لا کر رکھ رہی تھی جس پر وہاں موجد طلباء زمین پر لیٹ گئے کہ ہمارے اوپر رکھو ۔
اور طالبات نے احتجاج شروع کر دیا ۔
اس ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس فی الحال پیچھے ہٹ گئی ہے جبکہ طالبات وہیں سڑک پر بیٹھ گئی ہیں
دعاؤں کی درخواست ہے

Address

Islamabad

Telephone

+923068928560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share